Ribat us sahra
روزانہ قرآن پاک کی تلاوت ضرور کیا کریں�
کیونکہ
قرآن پاک کو دیکھنا بھی ثواب ہے�
Happiness depends on your attitude,
Not on what you have.
The biggest asset in the world is your mindset
*ضرور پڑھئیے گا زندگی آسان ہو سکتی ہے .....*
كبھی آپ نے غور كيا ؟؟
يہ صحيح ہے كہ آدمي كی عمر الله تعالٰی كے ہاتھ ميں ہے، پھر بھی يہ فرض كر ليں كہ آپ 60 سال جيتے ہيں۔
ان 60 سال ميں اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے سوتے ہيں تو گويا آپ 20 سال سونے ميں گزار ديتے ہيں۔
اگر آپ يوميہ 8 گھنٹے كام كرتے ہيں تو يہ بھی 20 سال بنتے ہيں۔ لہذا 20 سال کام میں گزارتے ہیں۔
15 سال پر محيط آپ كا بچپن ہے۔
اگر آپ دن ميں دو مرتبہ كھانا كھاتے ہيں تو كم و بيش نصف گھنٹا صرف ہوتا ہے۔ يوں آپ كی عمر كے 3 سال كھانے ميں صرف ہوتے ہيں۔
كھانے پينے، سونے، كام كرنے اور بچپن كے يہ سال مجموعی طور پر 58 سال بنتے ہيں۔
باقی بچے 2 سال۔
اب سوال يہ ہے كہ آپ عبادت كے ليے كتنا وقت مختص كرتے ہيں؟؟؟!
الله تعالٰی نے اگر آپ سے روزِ قيامت يہ پوچھ ليا كہ تم نے اپنی عمر كن كاموں ميں صرف كی تو آپ كا جواب كيا ہوگا؟؟
100 فيصد صحيح بات۔
قرآن مجيد كے كل صفحوں كی تعداد 600 يا 604 سے زائد نہيں۔ ٹھيک ہے؟!
يقين نہيں آيا تو جلدی سے قرآن مجيد كھول كر ديكھيں اور واپس آئيں۔
كيا آپ نے ديكھ ليا كہ قرآن مجيد كے كل كتنے صفحے ہيں۔
بہت اچھا! اب ہم آگے بڑھتے ہيں!!
قرآن مجيد كے 600 صفحے 30 دن پر تقسيم كريں تو كتنے صفحے روز پڑھتے ہيں؟
پريشان مت ہوں۔ بہت آسان حساب ہے۔ 20=30/600 يعنی 20 صفحے روزانہ۔
ہم روز 5 نمازيں پڑھتے ہيں۔ 20 كو 5 پر تقسيم كريں۔
*4=5/20، جی بالكل 4 صفحے۔
اگر آپ هر نماز كے بعد 4 صفحے پڑھتے ہيں تو آپ روز 20 صفحے كی تلاوت كرليتے ہيں۔
يوں ايک ماه ميں آپ كا تکمیلِ قرآن ہو جائے گا اور آپ كو پتہ بھی نہيں چلے گا۔
تھوڑا انتظار كريں!
پيغام ابھی ختم نہيں ہوا!
ميں اِسے جلد مكمل كرتا ہوں!
آخر تک پڑھيں!
تھوڑا سا باقی ہے!
اگر آپ يہ پيغام اپنے تمام دوستوں كو ارسال كريں اور ديگر بہت سے لوگوں كو بھيجيں، وه آپ كی وجہ سے ختمِ قرآن كريں تو كيا آپ جانتے ہيں، آپ كو كتنا ثواب ملے گا؟!
جب بھی اُن ميں سے كسی كا ختمِ قرآن ہوگا، آپ كے اعمال نامے ميں لكھا جائے گا۔ تو اِس سال آپ يہ منافع بخش منصوبہ كيوں نہيں شروع كرتے۔
آپ ايسا كيوں نہيں كرتے كہ لوگ آپ كی وجہ سے قرآن مکمل كريں؟
كيا آپ ابھی بھی سوچ رہے ہيں؟
نيكی كی رہنمائی كرنے والا نيكی كرنے والے كی طرح ہے۔
جو شخص اللہ كا قرب چاہتا ہے، وه آگے ارسال كرے اور انشاء اللہ كئی گنا ثواب پائے.
__===============================
*یہ پیغام صدقہ جاریہ کے لیے شئیر ضرور کریں*
27/10/2022
مولانا فضل الرحمن صاحب اور چیف آف سالار کے درمیان قہقہوں کا تبادلہ
سالار نے رہائی کے بعد مولانا سے کہا
مولانا صاحب! آپ کی حفاظت کیلیۓ ٹھہریں یا چلے جائیں؟
مولانا صاحب نے قہقہوں کی گونج میں کہا یہ بتاو ہم نے آپ کی حفاظت کی یا آپ نے ہماری حفاظت کی۔ 🥰😍
لہو میں آج کل حدت بہت مشکل سے آتی ہے،
کسی کے درد کی چاہت بہت مشکل سے آتی ہے،
یہ سچ ہے کہ جرات رندانہ سے قسمت بدلتی ہے،
مگر ہر شخص میں جرات بہت مشکل سے آتی ہے،
کہ اس کے واسطے نیزے پہ سر کو رکھنا پڑتا ہے،
میاں حق گوئی کی طاقت بہت مشکل سے آتی ہے،
یہاں پر چند سکوں کے عوض ایمان بکتا ہے،
دلوں میں دین کی چاہت بہت مشکل سے آتی ہے۔
01/03/2022
انکھوں کا ٹیسٹ #
صرف تیز نظر والے حا ضر ہوجاہیں اور فری میں اپنا نظر چیک کرالیں ۔شکریہ
*اور انسان اس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے*
*جب لوگوں کی حقیقتیں سامنے آنے لگتی ہیں*🙂💔
*
Click here to claim your Sponsored Listing.