iamrabiyak
everyone is falon
19/03/2024
خزانہ النور کالونی میں ٹرانسفارمر جو کہ دو دن سے خراب تھا۔۔ تحصیل شاہ عالم چیئرمین جناب کلیم اللہ خان اور ممبر صوبائی اسمبلی الحاج اعجاز محمد خان کو اطلاع ملتے ہوئے واپڈا ٹیم تشکیل دے اور صرف ایک گھنٹہ میں ٹرانسفارمر ٹھیک کروا دیا اور بجلی بحال کروا دی
اہل محلہ نے تحصیل شاہ عالم چیئرمین اور ایم پی اے کا خصوصی شکریہ ادا کیا
20/08/2023
عوام الناس کیلئے اہم خبر۔
بطور مسلمان مقدس کتب و اوراق کا تحفظ ہم سب کی مذہبی و اخلاقی ذمہ داری ہے۔
عمل درامد یقینی بنائے۔
شکریہ
12/01/2023
صبر کرلوں اس کا بدلہ اللہ دے گا۔۔
08/11/2022
ماشاءاللہ
النور فلاحی تنظیم کے بارے میں اہم امور پر تحصیل شاہ عالم چیئرمین جناب کلیم اللہ خان کیساتھ تفصیلی بحث اور انہوں نے بھر پور سپورٹ اور تعاون کا کہا.....
شکریہ جناب کلیم اللہ خان۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
1947
19/04/2024
22/01/2023
30/11/2022
24/11/2022
02/11/2022