Mountain life By Ali Fareed

Mountain life By Ali Fareed

Share

proud to be Muslim I love Allah ❣️
If someone asks me what is the most important thing in my life, I will say my daughter.

28/07/2026

‏” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
‏میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “❤

27/07/2026

تمہارا بویا ہوا درخت اگر تمہیں سایہ دینے سے انکار کر دے ۔
تو دھوپ میں کھڑے ہو جاؤ،
لیکن اس کے سوکھنے کی دعا پھر بھی نا کرو 🌸

27/07/2026

جو تھا سبحان الله
جو ہیں الحمد للہ
جو ہو گا انشاء اللہ

25/07/2026

کہتے ہیں پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی لکین کھانے کہ وقت برابر ہو جاتی ہیں

25/07/2026

ہم انتخابی میدان میں لڑیں گے لیکن آپس میں نہیں لڑیں گے، ماضی میں مریم نواز کا بیان

24/07/2026

چین کرپشن پر پھانسی دینے والا پہلا ملک ہیں اور پاکستان کرپشن پر وزارتیں دینے والا پہلا ملک ہیں

14/07/2026

ائین پاکستان میں نے بھی منگوا کے رکھا ہوا ہے فوجیوں کا کام حفاظت کرنا ہوتا ہے حکومت کرنا نہیں جو ڈیوٹی ملے وہ کرے
پیر اجمل رضا قادری صاحب

14/07/2026

الحمدللہ ہمارا تعلق ایک ایسے گھرانے سے ہے جہاں اہل بیت سے صحابہ کرام سے محبت کرنا سکھایا جاتا ہے

13/07/2026

صحابہ کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے

12/07/2026

ایران اور امریکا کی صلح تو ہوئی نہیں لکین ہمارے پاکستان کا امن تباہ ہو گیا ہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Peshwar
Peshawar