Wasim khan Yousufzai

Wasim khan Yousufzai

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wasim khan Yousufzai, Health/Beauty, Peshawar.

30/09/2026

🔥 عظیم انسان، عظیم لیڈر عمران خان 🇵🇰❤️

حوصلہ، عزم اور جدوجہد کی علامت! ✊🔥

عمران خان ❤️🇵🇰

30/09/2026
25/09/2026

🌟 تعلیم، تربیت اور کردار سازی کا ایک خوبصورت سفر 🌟

محترم پرنسپل جناب شیر محمد صاحب
المدینہ ماڈل سکول بٹاڑہ چغرزی بونیر

تعلیم صرف کتابیں پڑھانے کا نام نہیں، بلکہ ایک نسل کو علم، اخلاق، نظم و ضبط اور کردار کی روشنی سے منور کرنے کا نام ہے۔ الحمدللہ، المدینہ ماڈل سکول بٹاڑہ اسی خوبصورت مقصد کے لیے ایک سنجیدہ اور باوقار تعلیمی سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔

اس سفر میں پرنسپل جناب شیر محمد صاحب کی علمی، انتظامی اور تربیتی خدمات قابلِ تحسین ہیں۔ ان کی محنت، ذمہ داری، طلبہ کی بہتر تربیت کے لیے فکر اور تعلیمی معیار کو بلند کرنے کی کوششیں یقیناً قابلِ قدر ہیں۔

ہم سمجھتے ہیں کہ ایک بہترین تعلیمی ادارہ صرف عمارت سے نہیں بنتا، بلکہ مخلص اساتذہ، بہترین انتظام، مضبوط نظم و ضبط اور طلبہ کی اچھی تربیت سے بنتا ہے۔ الحمدللہ، المدینہ ماڈل سکول بٹاڑہ میں انہی اقدار کو فروغ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ جناب شیر محمد صاحب کو مزید اخلاص، ہمت اور کامیابی عطا فرمائے، ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور المدینہ ماڈل سکول بٹاڑہ کو علاقے میں معیاری تعلیم و تربیت کا ایک مثالی ادارہ بنائے۔ آمین۔ 🤲

تعلیم ہماری ترجیح، تربیت ہماری پہچان، اور روشن مستقبل ہمارا مقصد۔
🌿 المدینہ ماڈل سکول بٹاڑہ، چغرزی بونیر 🌿

24/09/2026

جماعت سلامی پوری دنیا کی سیاسی تاریخ میں پہلی جماعت بن گئی ہے
جس نے
آدھا مارچ دریافت کیا

23/09/2026

🏆 الحمدللہ! تحصیل چغرزی کے واحد رجسٹرڈ کالج دی بریلینٹ سکول اینڈ کالج بدال نے ایک بار پھر تحصیل میں اپنی پہلی پوزیشن کا اعزاز برقرار رکھتے ہوئے تعلیمی میدان میں اپنی برتری کا سلسلہ قائم رکھا ہے۔
🌟 ہونہار طالبہ کرن ناز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 1002 نمبرات حاصل کیے اور تحصیل چغرزی میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ 🥇🎓
یہ کامیابی صرف ایک طالبہ کی نہیں، بلکہ اس کے والدین، اساتذہ، ادارے اور پوری تحصیل چغرزی کے لیے باعثِ فخر ہے۔
💐 کرن ناز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
آپ کی محنت، لگن اور کامیابی ہمارے لیے قابلِ فخر ہے۔
📚 معیارِ تعلیم — روشن مستقبل
🏆 کامیابی کا سفر، جاری ہے!

22/09/2026

جماعت اسلامی کا ٹاس جیت کر پی ٹی آئی کو پہلے بیٹنگ دینے کا فیصلہ ۔۔۔
پیچ بہت سخت ھے۔
کپتان خافظ نعیم الرحمن 🤣🤣

21/09/2026

پیر، 21 ستمبر 2026
انتقالِ پُرملالاِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُون
گاؤں نارتان توت ڈکے، سے تعلق رکھنے والے عرش اللہ کا بھائی سلیمان اور امجد کا والد محترم ہمرازخان صاحب بقضائے الٰہی انتقال کر گیا ہے۔

مرحوم کا نمازِ جنازہ آج، 21 ستمبر 2026، بروز پیر، دوپہر 2 بجے ڈمامہ گٹہ نارتان میں ادا کی جائے گی۔

کراچی میں نارینہ اور زنانہ دعا باوانی میں ہورہی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنتُ الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

Media Cell: AFBC

ہمارا فیس بک پیج فالو کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
http://facebook.com/Anjumanefalahobehboodchagharzai
واٹس ایپ چینل فالو کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029Vav781a2UPBFiMzMlR1n

Category

Website

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasim khan Yousufzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.