Nala Mdk cricket

Nala Mdk cricket

Share

cricket lovers

05/03/2026

با چا حان آ من کرکٹ ٹورنامنٹ

02/03/2026

با چا حان آ من کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج آخری پری کوارٹر فائنل میچ لاوا ایم ڈی کے اور بادشاہ اا کے درمیان کھیلا گیا ۔۔ لاوا ایم ڈی کے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔ 7 اور میں 145 رنز کا ٹارگٹ بادشاہ اا کو دے دیا ۔۔۔ جواب میں بادشاہ اا کے ٹیم نے ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام رہے ۔۔۔ اور میچ لاوا ایم ڈی کے نے جیت لیا ۔۔۔

02/03/2026
01/03/2026

King 👑 irshad afridi

01/03/2026

No bal or legal bal comments plzzz.

25/02/2026

با چا حان آ من کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج تیسرا پری کوارٹر فائنل میچ تیراہ زلمی اور چلینجر 11 کے درمیان کھیلا گیا ۔۔۔ تیراہ زلمی نے پہلا ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔۔۔ چلینجر نے 7 آور میں 104 رنز کا ٹارگٹ دے دیا ۔۔۔۔ جواب میں تیراہ زلمی کی ٹیم نے ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام رہے ۔۔۔۔۔ اور میچ چلینجر 11 نے جیت لیا ۔۔۔

24/02/2026

با چا حان آ من کرکٹ ٹورنامنٹ

24/02/2026

با چا حان آ من کرکٹ ٹورنامنٹ کا آج دوسرا میچ آ صف سی سی اور جا نی 11 کے درمیان کھیلا گیا ۔۔۔۔۔ جا نی الیوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔۔ اور مقرارہ 7 اور میں 118 رنز کا ٹارگٹ جا نی الیوان کو دیا ۔۔۔ جواب میں آصف سی سی نے زارشاد زارو کے شاندار بیٹنگ کرنے پر میچ جیت لیا ۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bara Khyber
Peshawar
NALAKHWAR