Yar Muhammad Shaheen
NGO's
11/05/2024
خیبر پختون خواہ میں یتیموں کا تعداد بہت زیادہ ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم ان کے حق ادا کرنے کے لیے بہتر کردار ادا کرے کیونکہ ان لوگوں کی جو اخراجات یا تعلیمی اخراجات ہیں اس کی طرف خصوصی توجہ دینا ضروری ہے اس وقت تاجر برادری اور سرکاری ڈیپارٹمنٹ ان کے لیے ایک کردار ادا کرے تاکہ ان کی مشکلات میں کمی ا سکے اور ہمیں چاہیے کہ یتیموں کا حقوق کو سمجھیں اور ان کو اپنا حقوق دے کیونکہ یتیموں کا جو حق ہے وہ ہم سب پہ فرض ہے
11 May 2024 خیبر پختون خواہ میں یتیموں کا تعداد بہت زیادہ ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم ان کے حق ادا کرنے کے لیے بہتر کردار ادا کرے کیونکہ ان لوگوں کی جو اخراجات یا تعلیمی اخر...
خیبر پختون خواہ میں یتیموں کا تعداد بہت زیادہ ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم ان کے حق ادا کرنے کے لیے بہتر کردار ادا کرے کیونکہ ان لوگوں کی جو اخراجات یا تعلیمی اخراجات ہیں اس کی طرف خصوصی توجہ دینا ضروری ہے اس وقت تاجر برادری اور سرکاری ڈیپارٹمنٹ ان کے لیے ایک کردار ادا کرے تاکہ ان کی مشکلات میں کمی ا سکے اور ہمیں چاہیے کہ یتیموں کا حقوق کو سمجھیں اور ان کو اپنا حقوق دے کیونکہ یتیموں کا جو حق ہے وہ ہم سب پہ فرض ہے
06/05/2024
میں اپنوں سے امید لگا کر بیٹھا تھا
پھر مجھے قصہ یوسف یاد آیا
Yar Muhammad Shaheen CEO BPDO
06/04/2024
یتیم بچوں کے لیے عید کے جوتے،،، حقوقِ العباد فاؤنڈیشن میں 260 یتیم بچے زیر کفالت ہیں جن کے لیے عید کے جوتوں کی اشد ضرورت ہے، جس میں اپنی طرف سے 60 جوڑہ جوتے دینے کا علان کرتا ہوں اور گروپ کے تمام دوستوں سے پانچ پانچ دس دس جوڑے یا اس سے زیادہ بھی اگر کوئی کرنا چاہیے تو کر سکتا ہے اپنے خیرات صدقات و زکوٰۃ میں ان مستحق یتیم بچوں کا حصہ کیجئیے.
Easypisa 03177407505
12/12/2023
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
2500
09/05/2024