Qari Abdullah official
qari abdullah official
*یہ ایک پرچی کی کیا حیثیت ہے اگر کوئی حضور ﷺ کے نام پر سر بھی مانگے تو وہ بھی حاضر ہے.*
26/11/2023
01/11/2023
09/10/2023
تم سے نفرت ہمارا ایمان کا حصہ ہے
ہر مرتبہ اسرائیل نے پہل کرکے ہزاروں شہید کئے یعنی نسل کشی ہورہی تھی ہر رمضان میں 1500 سے دو ہزار شہید ہوجاتا ہے پھر مسلسل افرادی قوت اور زمین کی کمی میں یہی بہترین فیصلہ تھا جنگ کا نتیجہ کچھ بھی ہو مگر حماس نے مسلم ممالک سے مایوس ہونے کے بعد ایک بروقت اور دلیرانہ فیصلہ کیا ہے یہ جنگ فلسطین کی بچی کھچی زمین کی آخری جنگ ہوسکتی ہے مگر حماس کی قیادت کے پاس مسلسل شہید ہوئے مجاہدین اور کم ہوتی ہوئی مقدس زمین کے تناظر میں یہ ایک آخری آپشن رہ گیا تھا اب بھلے سب شہید ہوجائیں مگر انکے نام ہمیشہ بہادر مردوں کی فہرست میں شمار ہونگے نہ کہ بزدل غلاموں کی!!!
اللہ تعالیٰ مجاہدین کی مدد فرمائے آمین
پاک ترک میڈیا فورم
دنیا والوں گواہ رہنا!* جب ہمارے خلاف کریک ڈاؤن ہو رہا ہو، ہمارے جسم شیلنگ سے چلنی کیا جا رہےہو، ہمارے خلاف پرچے کٹ رہے ہو،ہم پر تشدد اور ظلم کیا جا رہا ہو،
اس بات پر گواہ رہے کہ ہم اپنے آقا ومولی کے لئے عملی میدان میں کھڑے تھے، کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ان شآء اللہ۔
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مساجد پر حملے
کئی مسلمان شھید
جب مساجد محفوظ نہیں تو امن کہا ہوگا ؟
پاکستان کے نیوز چینلز پر بابر اعظم کے 80 رنز کو 102 انسانوں کی بے گناہ موت سے زیادہ کوریج ملی۔ سنیوں اب بیدار ہونا پڑھے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
14/10/2023