Sadam hussain
مرګ ناڅاپه راتلونکي دی که له تاسې څخه د بخښنې وخت ته پاتې نه شوم نو ما وبخښئ ستاسو ورور صدام الله
2024،👉💔👈
13/09/2024
اعلان گمشدگی
کارودره ٹنگري سے تعلق رکهنے والا علی سے اس کی ماں کی شناختی کارڈ تیمرگرہ سے لیکر اخگرام تک اس درمیان میں گم ہو گیا ہے کسی کو ملا تو برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں اس ۔۔۔۔۔
03259321707
03088985327
03109517447
ويډيو ده ثواب په نیت شير کړئ
مولانا بيجلی ګھر صېب
دابه څومره هيبت ناکه ورځ وي
درود شریف مو هير نشي
اعلان جنازہ
میرا استاد محترم ریٹئیرSSTجناب ماسٹر زین العابدین کی بیوی اور احسان اللہ ،انعام اللہ اور رضوان اللہ کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہے جس کی نماز جنازہ کل,11بجے اخگرام الوڑی میں ادا کی جائیگی نماز جنازہ میں شرکت کرکے ثواب دارین حاصل کریں
شیر افضل مروت نے پھر سافٹ ویئر اپڈیٹ کیا
😂😂😂
پروگرام تو ایک بار پھر وڑ گیا
🚨تاریــــــخ میں لکھا جائے گا جب فلســــــطین کے چھوٹے چھوٹے بچے شہید ہو رہے تھے اس وقت پاکستانی عوام اور حکمران ایٹم بمب ہونے کے باوجود پاکستان اور انڈیا کے میچ کا انتــــــظار کر رہے تھے💔😭
فلسطین کا ایک سپاہی دھماکوں کی گونج گرج اور زخمی ہونے کے باوجود نماز ادا کر رہے ہیں ،ماشاءللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
031095