Talha Aamir
huminitiy
21/11/2023
30/04/2023
لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اَنْتَ سُبْحٰنَکَ اِنِّیْ کُنْتُ مِّنَ الظّٰلِمِیْنَ
تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو پاک ہے، میں ظالموں میں سے تھا۔
❤❤❤❤❤❤
23/08/2021
مقبوضہ کشمیر میں نٸ تلواریں بنوا کر RSS کے غنڈوں کو پولیس اور فوج کے ذریعے تقسیم کی جا رہی ہیں ۔اس تصویر کو دنیا بھر میں پھیلانا اشد ضروری ہے ۔
22/08/2021
04/08/2021
د غم خبر
حاجی میاں شیر سابقہ (چیرمین) کا بیٹا اور محمد دیدار گوجر کا بھائی بخت روان گوجر سعودی عرب میں وفات ہوچکا ہے جس کا نماز جنازہ بتاریخ 9 بروز پیر کو گوجر گبرال میں ادا کیا جائگا..
04/08/2021
رپورٹ ۔شمس التبریزشاکر۔۔ کالام پولیس کی کاروائی۔ فضل احمد کے قتل میں نامزد ملزم گرفتار۔
ڈی ایس پی سرکل مدین فضل سبحان کی سربراہی میں کالام پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مٹہ کے رہائشی فضل احمد کے قتل میں ملوث ملزم عمران کو شہو کالام سے گرفتار کرکے تھانہ کالام کے حوالات میں بند کردیا۔
واضح رہے کہ مٹہ کے علاقہ بیدرہ کے رہائشی فضل احمد ولد رشید احمد کو شہو کالام کے مقام پر ٹیکسی ڈرائیور نے قتل کردیا تھا، جس کے بعد ورثاء کی جانب سے مٹہ اور مدین میں احتجاجی مظاہرے جاری تھے۔
پولیس سے کاروائی تیز کرتے ہوئے نامزد ملزم عمران سکنہ مٹلتان کو شہو کالام سے گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا اور قتل کا مقدمہ کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
یاد رہے کہ احتجاجی مظاہروں کے دوران مٹہ کا ایک وفد کالام آیا تھا اور مقامی مشران سے ملزم کی گرفتار میں تعاون کی اپیل کی تھی تاکہ علاقے میں امن و امان کی صورت حال برقرار رہے۔ کالام کے علاقہ مشران نے ملزم کو گرفتار کرکے بذات خود پولیس کے حوالے کرنا کی یقین دہانی کرائی تھی۔
علاقہ مشران کی کاروائی بھی جاری تھی کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar