PTI Barsadeen

PTI Barsadeen

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTI Barsadeen, Health/Beauty, Peshawar.

13/11/2025
Photos from PTI Barsadeen's post 04/08/2024

‏خان کی پکار، عوام کی للکار

‏سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کے قیادت میں انصاف ہاؤس راغگان میں 5 اگست کو صوابی میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں پارٹی کارکنان اور عہدیداران نے کثیر تعداد میں شرکت کی،
اجلاس میں متفقہ فیصلہ ہوا کہ کل صوابی انٹرچینج میں ہونے والے جلسہ میں بھرپور انداز میں شرکت کریں گے اور کل ان شاءاللہ پی کے 20 سے سابق صوبائی وزیر و ایم پی اے انورزیب خان کے قیادت میں ایک بڑا قافلہ صبح 11:30 بجے انصاف ہاؤس راغگان سے روانہ ہوگا، تمام کارکنان اپنی شرکت یقینی بنائیں۔

‏⁧‫

13/04/2024

اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکرہے کبھی خان کے ساتھ بے وفائی نہیں کی خان کے ساتھ کھڑا تھا،کھڑا ہو،اور کھڑا رہونگا،انشاءاللہ ✌

03/03/2024

شہباز شریف کو نائب صوبیدار بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ ☺️
کیونکہ اختیارات آقا کے پاس ہونگے۔

12/02/2024

آج ہم انشاللہ ہائی کورٹ میں سرخرو ہوں گے✓
🤲❤️

08/02/2024

انشاءاللہ آج کا سورج پی ٹی آئی جیت کی نوید لیکر طلوع ہوگا
🇧🇫✌️

17/01/2024

انشاءاللہ کل بروز جمعرات بتاریخ "18 جنوری 2024"
بوقت:2:00pm
چورک میں پاکستان تحریک انصاف کیلئے ایک دفتر کا انعقاد ہونے جارہا ہیں،
اس مہم میں سابقہ منسٹر انورزیب خان اور سابقہ ایم این اے گل ظفر خان شرکت کرینگے،
آپ سب ٹائگرز سے شرکت کی درخواست ہیں،
ائے اور اس مہم کو کامیاب بنائے۔
شکریہ

13/01/2024

13 دھوکے باز
بمقابلہ
اکیلے بلے باز

15/06/2023

مطالعہ پاکستان کے بعد ریاضی بھی جھوٹی نکلی
173 زیادہ اور 193 کم
😁😁

Category

Website

Address

Peshawar
KP1122

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Barsadeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.