Dr Abdul Basit khan
Dr. Basit | PhD, Herbalist & Digital Educator
26/09/2026
کاجو کے فائدے ✨
کاجو نہ صرف ذائقے دار ہوتے ہیں بلکہ صحت کے لیے بھی بے حد مفید ہیں:
1️⃣ دل کی صحت ❤️
کاجو میں موجود صحت مند چکنائی (Healthy Fats) دل کو طاقت دیتی ہے اور کولیسٹرول کو متوازن رکھتی ہے۔
2️⃣ دماغ کی طاقت 🧠
اس میں موجود میگنیشیم اور کاپر دماغی خلیوں کو فعال رکھتے ہیں اور یادداشت بہتر بناتے ہیں۔
3️⃣ ہڈیوں کی مضبوطی 🦴
کاجو کیلشیم اور فاسفورس کا بہترین ذریعہ ہیں جو ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتے ہیں۔
4️⃣ خون کی کمی کا علاج 🩸
اس میں موجود آئرن خون بنانے میں مدد دیتا ہے اور جسم میں توانائی بڑھاتا ہے۔
5️⃣ خوبصورت جلد اور بال ✨💇
کاجو میں زنک اور کاپر جلد کو نکھارتے ہیں اور بالوں کو صحت مند بناتے ہیں۔
6️⃣ وزن کنٹرول ⚖️
مناسب مقدار میں کاجو کھانے سے بھوک کم لگتی ہے اور وزن متوازن رہتا ہے۔
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
واٹس ایپ 03005881093
26/09/2026
احباب کی نظر ایک مجرب نسخہ
دماغ کمپیوٹر کی طرح کام کرتا ہے۔۔جو صاحب بنانے گا خوش ہوگا ۔ان شاءاللہ
ھوالشافی
برھمی بوٹی۔۔۔۔100گرام
مغز سونف۔۔۔۔۔۔50گرام
مغز بادام۔۔۔۔۔۔۔50گرام
کوزہ مصری۔۔۔۔۔۔50گرام
کالی مرچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔10گرام
دانہ الائچی سبز۔۔۔10گرام
کشتہ شاخ مرجان۔۔۔5گرام
ترکیب تیاری
سب اجزاء کا سفوف بنائیں
مقدار خوراک۔۔۔۔ایک ٹی سپون
صبح و شام ھمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔۔
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
ہر بل فزیشن۔ فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
واٹس ایپ 03005881093
26/09/2026
آداب دوستو
آپ میرے YouTube ، Facebook, Tiktok awr WhatsApp چینلز کا وزٹ کر سکتے ہیں، جہاں اپ اپنی صحت اور بیماریوں جیسے کہ مردوں کے مسائل، خواتین کے مسائل، وزن کے مسائل اور دیگر پر تفصیلی ویڈیوز مکمل نسخہ جات کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں
یوٹیوب لنک | YouTube Link
https://www.youtube.com/
سیر و سیاحت کے شوقین دوستو کے لیے چینل
https://www.youtube.com/
Facebook |فیس بک لنک
Facebook.com/drabkhann
Tiktok Link |ٹک ٹاک لنک
https://www.tiktok.com/?_t=8rykH8I8YhF&_r=1
WhatsApp channel Link| واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VaB1MZJ2Jl87YskMJF2R
WhatsApp Group Link | واٹس ایپ گروپ لنک
https://chat.whatsapp.com/IVG8cHw20UK780cIL4AGSa
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
واٹس ایپ 03005881093
26/09/2026
26/09/2026
*آنکھوں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے، ختم کرنے کا دیسی علاجج اور ہلدی کاحیرت انگیز فائدہ*
صرف 10 منٹ آنکھوں کے گرد ہلدی لگائے رکھنے کا ایسا فائدہ کہ جان کر آپ آزمائے بغیر نہ رہ سکیں گے۔
آپ ہلدی کے فوائد سے بخوبی آگاہ ہوں گے لیکن اگر اسے صرف 10 منٹ تک آنکھوں کے گرد لگایا جائے تو آنکھوں کے ہلکے دور ہو جاتے ہیں۔۔
آپ کو بس یہ کرنا ہے کہ ہلدی کوآدھ چائے کے چمچ لیموں کے رس،چٹکی بھر بیسن اور ایک چائے کے چمچ ٹماٹر کے رس میں ملانا ہے اور اس پیسٹ کو آنکھوں کے گرد ہلکوں پر 10 منٹ تک لگانا ہے۔۔
چند دن تک اس طرح ہلدی لگانے سے آپ کی آنکھوں کے گرد ہلکے غائب ہوجائیں گے۔
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
واٹس ایپ 03005881093
26/09/2026
موٹاپا ایک خطرناک بیماری ہے اور تقریبا تمام بیماریوں کی جڑ ہے ۔ جو انسان کو سست اور کاہل بنا دیتا ہے اور روز مرہ زندگی اس طرح چل نہیں پاتی جس طرح ہماری خواہش ہے۔اور یہی ایک وجہ ہے کہ ہم اپنی عمر سے زیادہ بڑے نظر آتے ہیں۔
جہاں ڈائٹنگ ، بھوک اور ورزش موٹاپے کو کم نہیں کر پاتے وہاں ہمارا یہ ہربل کورس نہ صرف آپ کے موٹاپے کو کم کرتا ہے بلکہ آپ کو چست اور توانا کر کہ چہرے کی تازگی بہال کرتا ہے۔ ڈیڑ ماہ میں چھ سے دس کلو تک وزن میں یقینی کمی لاتا ہے۔ اور آپ کی زندگی کو نارمل بناتا ہے ۔
پاکستان میں پہلی مرتبہ ایک ایسا فارمولا جو آپ کو حیرت انگیز نتائج دے سکتا ہے وہ بھی بغیر کسی نقصان کے ۔ مرد اور خواتین دونوں کے لیے
یکساں مفید۔
45 دن کا کورس صرف 4000 روپے میں بمعہ کورئیر۔۔۔۔۔
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
ہر بل فزیشن۔ فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
واٹس ایپ 03005881093
ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر دھماکہ ، جس میں پولیس، کسٹم اور ایکسائز کے 15 افراد شہید جبکہ 11 زخمی۔۔
نہ جانے امن کب بحال ہوگا۔۔
26/09/2026
خو بصور تی کے ٹو ٹکے
جسم گو ر ا کر نے کے لیے،
بر ابر مقدار میں گلا ب کا عر ق اور ناریل کا تیل روزانہ لگانے سے جسم گو را ہو جاتا ہے ۔
کمزور نا خنو ں کے لیے۔
اگر آپ کے ناخن کمزور ہیں اور جلد ٹو ٹ جاتے ہیں تو انھیں روزانہ نیم گر م بادام کے تیل یا زیتو ن کے تیل میں پانچ سے سات منٹ کے لیے ڈبوئیں کچھ دنوں میں ناخن مضبوط ہو جائیں گے۔ یہ عمل رات سو نے سے قبل کر یں۔
چہر ے کے نشانوں کے لیے،
تازہ دو دھ میں چند قطرے گلیسرین ڈال کر چہر ے پر لگانے سے داغ دھبے دور ہو جائیں گے اور جلد نکھر جائے گی۔
چھائیو ں کے لیے،
آ دھا لیمو ں، ہلدی آ دھا چمچ، بیسن دو چمچ ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس کا ماسک چہر ے پر لگائیں دو تین دنو ں میں چھائیا ں دور ہو جائیں گی۔
پیروں کی سو جن دور کر نے کے لیے،
سردیو ں میں پیر سوج جاتے ہیں ۔ اس کو دور کر نے کے لیے ہلکے گر م پانی میں اپسم سالٹ ملا کر بھگو دیں۔سوجن دور ہو جائے گی۔
ہاتھو ں کی خو بصور تی کے لیے،
ایک انڈے کی سفید ی میں آ دھا چمچ گلیسرین اور شہد ملا کر اس کو پھینٹ کر کر یم کی شکل میں پیسٹ بنا لیں۔ اب اس سے ہا تھوں کا مساج کر یں۔
بلیک ہیڈز کے لیے،
ان کو ختم کر نے کے لیے پہلے بلیک ہیڈز والی جگہ کا مساج کر یں پھراس کو اسٹیم دیں۔ بلیک ہیڈز نکالنے کے لیے بہترین نسخہ ہے۔
آنکھو ں کے ہلکو ں کے لیے
کھیر ے ٹھنڈے کر کے ان کے قتلے کاٹ لیں اور ان کو آنکھو ں پر رکھیں اور دس منٹ تک پڑا رہنے دیں اس سے ابھار بھی دورہوگا اورحلقے بھی کم ہوں گے۔۔
جھر یو ں کے لیے
سبز انگو ر کو میش کر کے جھریوں پر لگائیں ۔ پندرہ منٹ بعد دھو لیں۔
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
واٹس ایپ 03005881093
.جنسی طاقت کی بحالی
آج بہت قیمتی اور مجرب نسخہ آپ کے ساتھ شئیر کرنے لگا ہوں...
جن بھائیوں کے سپرم کمزور ہیں اور اس وجہ سے اولاد نہیں ہو رہی تو ان کو یہ نسخہ لازمی استعمال کرنا چاہئے...
جنسی طاقت بھی بحال ہوتی ہے...
ھوالشافی
1. عقر قرحا 10 گرام
2 تالمکھانہ 10 گرام
3. ناگر موتھا 20 گرام
4.تج 10 گرام
5. گوند کتیرا 10گرام
6. اوٹنگن 10گرام
7. بہمن سرخ 10 گرام
8. بہمن سفید 10 گرام
9. شقاقل مصری 20 گرام
10. الائچی خورد 10گرام
11. موصلی سیاہ 20 گرام
12. موصلی سفید 10 گرام
13. چھلکا اسپغول 20گرام
14. مصری 50 گرام...
ان سب کو کوٹ کر چھان لیں... ایک ایک چائے والا چمچ
صبح پانی اور رات کو دودھ کے ساتھ لیں...
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
ہر بل فزیشن۔ فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
واٹس ایپ 03005881093