Gullshan Abad budhai palahi tanzeem

Gullshan Abad budhai palahi tanzeem

Share

فلاحی تنظیم گلشن آباد بدھائی پشاور ولیج کونسل

25/06/2024

جامع مسجد ابوبکر صدیق گلشن أباد بدھائی پشاور کئی سالوں سے بےیاراورمددگارپڑا ہوا ہے۔لہذامخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہیں۔اس کے لئے ہمیں رقم نہیں بلکہ سریا،ریت،سیمنٹ،دروزے،کڑکیاں وغیرہ کی اشد ضرورت ہے۔مخیر حضرات نقدرقم نہیں بلکہ سامان میں سے جو بھی فراہم کر سکتا ہوں۔ثواب دراین حاصل کریں۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزاخیر عطاء فرمائیں۔امین ثم امین۔
خانزادگل عرف مردانے ۔۔۔
اختر جاوید
رابط : 03439513637 03369444159

12/03/2024

ہم ملک شہاب خان کو مبارک باد پیش کرتے ہے

11/02/2024

بریکنگ نیوز
ن لیگ اور پی پی پی میں اتفاق ہو گیا دن کو نواز شریف اور رات کو بلاول وزیر اعظم ہونگے

09/02/2024

اس وقت 100 سیٹوں سے زیادہ والے آر او دفتر کے باہر بیٹھے ہیں اور 60 والا وکٹری سپیچ کر رہا ہے۔😁

28/01/2024

Da che ogoram yrrrr der khfa Sham

27/01/2024

07/03/2023

*ووٹ برائے فروخت قیمت صرف 4 لاکھ روپے جب درجہ چہارم کی نوکریاں ہمارے سیاسی نمائندگان نے 3 سے 4 لاکھ تک بیچی ہیں تو ہم کیوں ان کو مفت میں ووٹ دیں جب ہمارے سیاسی نمائندے ہمارے ساتھ مخلص نہیں ہیں تو ہم کیوں ? ٹیکس ہم نے دینا ہے بل ہم نے ادا کرنا ہے آٹا راشن ہم نے خریدنا ہے خود کشیاں ہم نے کرنی ہیں دن رات محنت مزدوری کرکے بھی بھوکا ہم نے سونا ہے بچوں کو سکول سے ہٹا کر مزدور ہم نے بنانے ہیں جیتے جی تو کیا مرنے کے بعد قبر پر ٹیکس دینا ہے تو پھر ہمیں ووٹ مفت دینے کا کیا فائدہ ؟ اگر کوئی امید وار ڈیمانڈ پوری کر سکتا ہے . . ست بسم اللہ یا پھر ووٹ مانگ کر شرمندہ نہ کریں . . .*

13/12/2022

13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**

۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا :
جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے

بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے

جج نے پوچھا کیسے ؟

‏تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں 🤣🤣

18/11/2022

اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
محلہ گلشن آباد بدھائی جو کے بدھائی سے جوڑا ایک علاقہ ہے کئ سالوں سے اس علاقے میی آب تک کوئ کام نہیں ہوا اور ارباب جانداد بھی اس علاقہ کا ہے لیکن أس نے اب تک اس علاقے میں کوئی کام نہیں کیا ہمارے علاقے کے راستے بہیت خراب ہے کئ بار ان راستوں کے بارے میں ہم أن کے پاس گۓ تھے یہ کہتے ہے کے کام ہو جاۓ گا لیکن آب تک کوئی کام نہیں ہوا ہم ان سے درخواست کرتے ہے کے ہمارے علاقے کہ مسائل حل کرے
جناب ارباب جانداد خان .جناب اشتیاق ارمڑ خان .جناب ارباب عامر ایوب خان سے درخواست ہے کے ہمارے علاقے میں کام کرے.

Photos from Gullshan Abad budhai palahi tanzeem's post 03/11/2022

ہشتنگری پشاور میں تحریک انصاف کی جانب سے آج کے شرمناک واقعہ کے خلاف بھرپور احتجاج جاری۔

‫ ‬

Photos from Gullshan Abad budhai palahi tanzeem's post 02/11/2022

ممبر صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد خان کے حجرے میں آج حقیقی آزادی مارچ کے سلسلے میں ورکرز کا کنونشن منعقد ہوا۔ جس میں بڑی تعداد میں معززین نے شرکت کی۔ اور یہ عہد کیا کے پاکستان کی ترقی کے اس جنگ میں ہم تن من دھن سے حاضر ہیں۔
کنونشن سے ممبر صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد خان ، ایم این اے ارباب عامر ایوب خان ، سابقہ تحصیل امیدوار ارباب وقاص خان، لیبر ونگ صدر ڈسٹرکٹ پشاور حاجی عابد اقبال خان، اور دیگر ورکران نے خطاب کیا ۔
انشاءاللہ حقیقی آزادی مارچ انقلاب ثابت ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف زندہ آباد ۔۔

Photos from Gullshan Abad budhai palahi tanzeem's post 31/10/2022

منسٹر سید اشتیاق ارمڑ کی سربراہی میں لانگ مارچ کے حوالے سے PK69 پی ٹی آئی ورکرز کی میٹنگ۔۔۔تمام تر تیارياں مکمل❤❤💪✌

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
Peshawar
KHAN0004