sameen jan Afridi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sameen jan Afridi, Health/Beauty, jamrud, Peshawar.
13/02/2025
😆😆😆
زرداری اور شہباز شریف نے اردگان کے استقبال کیلئے جو ٹوپیاں پہنی ہیں اس پر ہی ان سے استعفی لے لینے چاہئیں ۔۔
13/02/2025
اس ملک میں کوئی وزیراعظم بھی ہے
پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اورپاکستان کو آگےبڑھنا ہے، آرمی چیف
مزید پڑھیے: https://urdu.geo.tv/latest/395844-
پہلے جلسے اور احتجاج سے ڈر لگتا تھا آب تو ماشاءاللہ خط سے بھی ڈر لگتا ھے 🤣
21/01/2025
The Trump Administration is committed to lowering costs for all Americans, securing our borders, unleashing American energy dominance, restoring peace through strength, and making all Americans safe and secure once again. 🇺🇸
17/01/2025
عمران خان اور بشری بی بی کو اتنی ہی سزا سنائی گئی جس کا ذکر صحافی اور انکے ذرائع کر رہے تھے۔ ناانصافی پر مبنی اس فیصلے کی کاپی جج سے پہلے صحافیوں کو کیسے مل گئی؟
09/06/2024
نمائندے اس بات کی تحقیق کریں
ادارے تباہی کے دہانے پر ، لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں
پچھلے دنوں ٹی ایم او جمرود سے ہم نے سوال کیا کہ اپکے آفس سے ماہانہ 35 سے 40 ٹینکر پانی باہر سپلائی ہوتا ہے جس پر ٹی ایم او جمرود نے جواب دیا کہ یہ پانی پینے کے لئے مضر صحت ہے اس لئے یہ پینے کے استعمال کے لئے نہیں
پھر ہم نے سوال کیا کہ یہ تو قوم کوکی خیل کے دھرنے میں ساری قوم نے پیا ہے انکا کیا بنے گا ، تو ٹی ایم او جمرود نے جواب میں کہا کہ اس وقت میں نے ٹینکر کو صاف کیا تھا
یہ ہے ہمارے ڈیپارٹمنٹس کی کارکردگی ، لیکن کسی منتخب نمائندے کو اسکا پتہ نہیں ۔۔۔۔۔
ہمارا تعلیمی نظام۔۔!
پوزیشن ہولڈرز ڈاکٹرز اور انجئنئرز بن جاتے ہیں
پیچھے رہ جانے والے کامرس پڑھ کر کاروبار کرتے ہیں اور ان ڈاکٹرز اور انجئنئرز کو ملازم رکھتے ہیں
ان سے پیچھے رہ جانے والے آرٹس پڑھتے ہیں اور سی ایس ایس کرتے ہیں اور اوپر والے دونوں کو اپنے سامنے کھڑا رکھتے ہیں
ان سب سے پیچھے رہ کر فیل ہونے والے اسمبلی میں آ جاتے ہیں اور اوپر والے تینوں کو سیدھا کرکے رکھتے ہیں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
2500
07/02/2025