javed naseem fans

javed naseem fans

Share

politician

06/04/2026

پشاور/ہائیکورٹ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کا احتجاج میں سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف درخواست دائر

درخواست سابق ایم پی اے جاوید نسیم نے انوار الحق ایڈووکیٹ کی توسط سے دائر کی ہے

درخواست میں وزیر اعلی ، چیف سیکرٹری ، ائی جی اور ہوم سیکرٹری کو فریق بنایا گیا ہے

وزیر اعلی نے نو اپریل کو ایک بات پر احتجاج کا اعلان کیا ہے ، درخواست

وزیر اعلی ایک بار پھر سرکاری وسائل کا استعمال کریں گے ،درخواست

پشاور ہائیکورٹ نے پہلے ہی سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف فیصلے دیے ہیں ، درخواست

پشاور ہائیکورٹ نے سرکاری وسائل کے استعمال اور سڑکوں کی بندش غیر قانونی قرار دیا ہے ، درخواست

احتجاج سب کا ائینی حق ہے لیکن سرکاری وسائل کا استعمال غیر ائینی ہے درخواست

وزیر اعلی احتجاج کریں لیکن سرجاری وسائل کا استعمال نہ کریں ، درخواست

عدالت وزیر اعلی کو سرکاری وسائل سے روکے ، درخواست میں استدعا

20/03/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar City
Peshawar
25000