Captain Taimor Life”
🌹Welcome to Captain world! 🌹
🌹follow like comment share 🌹
🌹Keep supporting 🌹
مدینہ کا یہ سفر میرے لیے صرف ایک.
vlog نہیں
یہ ایک احساس ہے… ایک یاد ہے… جو ہمیشہ میرے دل میں زندہ رہے گی…”
Taimor Iqrar
Taimor IQbal
First vlog in Saudi Arabia on holiday.....Zindagi pardes mein mushkil hoti hai,
lekin khud hi use khubsurat banana parta hai ✨
وَمَن يَتَّقِ اللّٰهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا
وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ إِنَّ اللّٰهَ بَالِغُ أَمْرِهِ ۚ قَدْ جَعَلَ اللّٰهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا.. اور جو اللہ سے ڈرتا ہے اللہ اس کے لیے نکلنے کا راستہ پیدا کر دیتا ہے۔
اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا، اور جو اللہ پر بھروسا کرے تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔ بے شک اللہ اپنا کام پورا کرنے والا ہے، اللہ نے ہر چیز کے لیے ایک اندازہ مقرر کر رکھا ہے..
09/12/2025
مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ آلہ وسلم میں بھی باران رحمت برس پڑی، سردی میں اضافہ ہوگیا۔
مدینہ منورہ سمیت ملحقہ علاقوں میں کالی گھٹائیں خوب جم کر برسیں، گنبد خضریٰ پر برسنے والی بارش کے بعد روح پرور مناظر دیکھنے کو ملے۔
زائرین نے بادل برسنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا، بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا۔
حکام کا کہنا ہے مدینہ منورہ آنیوالے زائرین گرم لباس ساتھ رکھیں۔
Bilkol
جمعہ کا دن ہے یا اللہ، آج جتنے بھی ہاتھ تیری بارگاہ میں اٹھیں، ان سب کی دعاؤں کو قبول فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
NRC 17 beautiful moment with Azan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Peshawar
NAHAQIPESHAWAR