Beauty GRIL on pakistan
yae page Myra hai is say only Pakistani gril video upload hosktee hai
05/04/2022
دا به رالوي شي ته به ګورې چې رڼا به راوړي زما دَ قام بچي لګيا دي سبقونه وائي hahahahaha😋😋😋😋😋😁😁😀😀
Follow me ..ak.follow. Dydo our 10 comment s lylo
جب سے فیس بک چلا رہے بس یہی دیکھ رہے لڑکیاں ایسی لڑکیاں ویسی آ جاو آج لڑکیاں اپنی ہنسی روک کر آئیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سب. لڑکے لڑکیاں ایک بار اسکو ضرور پڑھیں…
😂😅
جو لڑکے بچپن میں ماما کی جان ہوتے ہیں...
وہ بڑے ہو کے لڑکیوں کے پیچھے خوار ہوتے ہیں😁😂
کچھ پلاسٹک کی خالی بوتلوں کے منہ
?😜 والے لڑکے بھی بلیک گلاسز لگا کر خود کو
سلمان ۔۔😎 سمجھتے ہے
کچھ لڑکے گھر سے. اتنا. موٹا پرس لے کر نکلتے ہیں جیسے لاہور خریدنے جا رہے ہوں اور اندر حلوائی اور باربر کی دکانوں کے کارڈز ہوتے ہیں😂😂
کچھ کنجوس لڑکے جیل کے بجائے پانی لگا کر بال بناتے ہیں 🤣🤣🤣🤣
*میں نے سنا ھے کہ لڑکے دہی اور روٹیوں کے پیسوں میں سے بچا کر نیٹ پیکج لگاتے ھیں کیا یہ بات سچ ہے؟*😂😂😝 😂😂😂😜😛
لڑکے بلاک ہونے کے بعد جب انتہائی دکھی شاعری کرتے ہیں 😣
تو ایسا لگتا ہے جیسے پہلی بار بلاک ہوا ہو
بابا جی کہتے ہیں کہ اچھا کچھ لڑکے پتلے منہ پر اتنے لمبے بال رکھ لیتے ہیں کہ شناختی کارڑ پر یوں لکھنا پڑ جاتا ہے.... 😬
#منہ کے اوپر جنگل آباد... 🤐🤐
پرانے ٹین کے منہ والے لڑکے بھی لڑکیوں پر لطیفے بناتے ہیں😂😂😝😂😂
ٹھیک بولا نہ لڑکیووووو....😅😜
سڑو لڑکوں سڑو😎😎😎
لڑکے بھوکے رہ سکتے ہیں
پیاسے رہ سکتے ہیں
پر بیوقوفی مارے نہیں رہ سکتے
agree???😂😂😜😝
ٹشو پیپر ہونے کے باوجود شرٹ کی آستینوں سے ناک
صاف کرنے
والے لڑکے بھی گرل فرینڑ ڈھونڈ رہے ہیں😛
پاکستان میں دو قسم کے لڑکے بہت کم پائے جاتے ہیں
1 ارجنل بلیک بالوں والے😜😜
2 سفید گردن والے😝😝😝
نوٹ. غصہ کرنے والے لڑکے اپنی گردن کی طرف دیکھ سکتے ہیں😍😍
آجکل تو ڈونگے جیسے منہ والے لڑکوں نے بھی فیسبک پر Attitude Boy کے نام سے iD's بنائی ہوئی ھیں😂
ساتھ والے گروپ میں اتنے Decent لڑکے ہیں۔😍
ہمارے تے نصیب ہی خراب ہیں۔😏😒😒😆
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے 😒😯
کہ کالے کپڑوں میں لڑکے جن لگتے ہیں۔۔🙊😹😕😉😆🙄🤔
🤣🤣 🤣 girls Agree na😂
لڑکوں سے گزارش ہے کہ زیادہ دل پہ مت لیں😋😋😋😎
ورنہ
میں پوسٹ کو اور لمبا کر دونگی😍😍😍😍😍😍😠😠🤣😂😅🤣😂😅
Click here to claim your Sponsored Listing.