Umar khan Welfir trust
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar khan Welfir trust, Beauty, cosmetic & personal care, Peshawar.
07/07/2026
تمام صاحب حیثیت دوستوں کو حواست ھے کہ حسین حان سکڑ دوابہ کی مدد کرے ۔کیونکہ اب آللہ کے سواہ انکا مزدوری کرنے والا کوئی نہیں اس لئے جتنا ھو سکے ان کی مالی مدد کرے ۔
07/07/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی کا گھر بارش کی وجہ سے حراب ھوا ھے اور اب رھنے کے قابل نہیں ہیں آگر کوئی آللہ کا بندہ ۔اس بھائی کی مدد کرنا چاھتا ھے تو ھم سے رابطہ کرے ھم اس کو بھائی کے گھر لے جاےنگے ۔پھر وہ حود کرتے ہیں یا اس بندے کو پیسے دیتے ہیں اسکا کمراہ گیر نے کی قریب ھے اور چار دیواری پہلے ھی گر گیا ھے ۔
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.