Nazir.RN.Come

Nazir.RN.Come

Share

Nazir.RN.Come

27/03/2025

Thank you dear 🙏 for your respect and love 😘😘😚💕

Photos from Nazir.RN.Come's post 30/11/2023

Beginning of research At ZCN
Hand on SPSS workshop at ZCN
All Dir's Nursing Collage's faculties and students participate and they learned much more .
Presented by principal ZCN Nasir Aziz sir .
AP ZCN sohail sir .

26/11/2023

Hands on workshop on data analysis using SPSS.
ZEB College of Nursing home if nursing
Opportunity for the 6th7th and 8th semester students to join us . welcome to all nursing students

24/10/2023

ایسوسی ایشن آف آل پاکستان نرسنگ انسٹی ٹیوٹس کے وفد نے سیکرٹری PNMC محترمہ فوزیہ مشتاق سے ملاقات کی تاکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جعلی خبروں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ ملاقات کے دوران محترمہ فوزیہ مشتاق نے ان دعوؤں کی سختی سے تردید کی کہ نرسنگ کالجز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ معائنے کے دوران کچھ معمولی کوتاہیوں پر روشنی ڈالی گئی تھی اور کسی کالج پر پابندی یا مطلع نہیں کیا گیا تھا۔ انہوں نے یقین دلایا کہ یہ مسائل دو ہفتوں میں حل کر لیے جائیں گے بشرطیکہ مذکورہ کالج اپنے مطلوبہ دستاویزات جمع کرائیں۔ انہوں نے یہ بھی یقین دلایا کہ PNMC ان جعلی خبروں کے حوالے سے ایک پریس ریلیز جاری کرے گا اور PNMC کے موقف کو واضح کرے گا۔ میٹنگ کے دوران ایسوسی ایشن نے ایسی افواہوں کی مذمت کی اور اسے غیر اخلاقی غیر منصفانہ اور تعصب قرار دیا۔ ایسوسی ایشن نے کچھ انسپکٹرز کے انتہائی متعصبانہ رویے کی بھی مذمت کی جنہوں نے معائنہ کے دوران انتہائی غیر پیشہ ورانہ طرز عمل کا مظاہرہ کیا۔ ایسوسی ایشن نے انسپکٹرز کی طرف سے معمولی کوتاہیوں اور جانبدارانہ تشخیص پر مبنی اس طرح کے خطوط کے اجراء پر اپنے تحفظات

19/10/2023

Classic is always best
You all did a great job and full of hard work
You played very well
Proud of you everyone. Best of luck
ZCN tmgra .

Photos from Nazir.RN.Come's post 21/09/2023

"Your work is going to fill a large part of your life and the only way to be truly satisfied is to do what you believe is great work. The only way to do great work is to love what you do.

Photos from Nazir.RN.Come's post 16/02/2023

Dignified personalities
Sir Nasir Khan principle zeb college of nursing
Sir sohail the most popular nurses in kp
So we proud of them as a nurses as well as our character builders

Photos from Nazir.RN.Come's post 16/02/2023

Nursing based champion 🏆 of cricket 🏏
Zeb college of nursing tmgra
Special congratulations to
M. Abbas
Waqas Khan

Photos from Nazir.RN.Come's post 16/02/2023

The greatest glory in living lies not in never falling, but in rising every time we fall. - ...
The way to get started is to quit talking and begin doing. - ...
Your time is limited, so don't waste it living someone else's life. ...
If life were predictable it would cease to be life, and be without flavor. -
Nursing home
Zeb college of nursing

01/01/2023

Is it true?????
Yes!
Students knows who are

18/12/2022

..soon I will have the knowledge, skills, and confidence to care for all types of people."

I knew I wanted to be a nurse after going through an experience where I felt helpless and vulnerable.

As a nurse we have the opportunity to heal the mind, soul, heart, and body of our patients. They may forget your name but they will never forget how you made them feel."

"Be kind for everyone you meet is fighting a battle." – Plato
"Be kind for everyone you meet is fighting a battle."

05/12/2022

۔۔۔پریس ریلیز۔۔۔
نرسنگ کمیونٹی ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کےستون ہونے کےباوجود ان کےساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیاجارہاہے ۔احتجاجوں اور دھرنوں میں کیے گئے وعدوں کو پس پشت ڈالا جاتاہے۔

نرسز کی شدید کمی,حالانکہ گورنمنٹ کی اپنی رپورٹ 9ہزار نرسز کی کمی کا اعتراف کررہی ہے ۔

قانون سازی میں نرسز کو شامل نہ کرنا,

نرسنگ ایجوکیشن میں نرسنگ ڈائریکٹرز کی پوسٹوں پر نان نرسز کو بھٹانا نہ صرف نرسنگ ایجوکیشن کےساتھ مزاق ہے, بلکہ حکومت کا غیرسنجیدہ اور تضحیک آمیز رویا کا اعتراف بھی ہے ۔

دہائیوں بعد نرسز کی پروموشنز کےبعد ,سینکڑوں نرسز کا سرپلس میں جانا, تنخوائیں بند کرنا اور اب دور دراز علاقوں میں بھیجنا, حالانکہ اس مسلے کےلیے ہمارے ساتھ شیڈوپوسٹس کا وعدہ کیاگیاتھا۔۔۔۔یہ کمیونٹی کی تذلیل ہے ۔اس پر خاموش نہیں رہ سکتے ۔

نرسنگ سٹوڈنٹس کےمسائیل ,سٹائفنڈ ,
انٹرنشپ ,کوالٹی ایجوکیشن کےلیے اقدامات
نرسنگ ایجوکیشن تباہی کےدہانے پر,

ایم۔ٹی۔آئیز نرسز کےمسائیل ۔۔
۔قانون سازی اور پالیسیاں نہ ہونے کی وجہ سے ایم۔ایس اور ڈی۔ایچ۔اوز کےاختیارات کا ناجائز استعمال,غیر اخلاقی, غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کی کھلی چوٹ ۔

۔سیاسی بنیادوں پر تبادلے ۔

*اور خاص کر اس صوبے میں نرسنگ ڈائریکٹریٹ کا نہ ہونا مسائیل کو جنم دے رہی ہے۔*
جس سے نہ صرف نرسنگ کمیونٹی ایک عذاب میں جی رہے ہیں, بلکہ کوالٹی آف ورک بری طرح متاثر ہوکر ہیلتھ کئیر سسٹم اور مریضوں پر اثر پڑرہاہے ۔
سالوں سے کمیٹیز ,میٹنگز , تسلیاں ,یقین دہانیاں اور وعدوں پر یہاں تک ہم پہنچ گئے, مزید آگے جانا محال ہے۔

*یہ سب برداشت کرنے کے باوجود اب نرسز لیڈرشپ کی Victimization شروع کی گئی ہے, جس میں صوبائی صدر ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی ہسپتال سے غیر قانونی بے دخلی سرفہرست ہے ۔نرسنگ کمیونٹی کسی صورت نہ اس حرکت کو برداشت کرے گی اور نہ اس پر خاموش بیھٹے گی ۔*

_*لہذا یہ متفقہ فیصلہ ہے کہ منگل 6دسمبر کو صبح 9 بجے ورسک روڈ پر واقع ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کےسامنے پورے پختونخواہ کی نرسنگ کمیونٹی اکھٹے ہوگی ۔سربکف ہوکر اپنے حقوق کےلیے تحریک کا آغاز کرےگی اور اس وقت تک پیچھے نہیں ہٹیں گے, جب تک جائز مطالبات پر عمل درآمد نہیں ہوتا, انشااللہ*_

تمام کمیونٹی متحد ہوکر اس بار بھرپور طریقے سے نکلیں اور ہر قسم کی ریاستی جبرکا مقابلہ کےلیے تیار رہیں, نرسز اس نظام کا حصہ ہے,ہم مزید اس نظام میں اجنبی نہیں رہ سکتے۔ہم جس کی لاٹھی اس کی بھینس والے نظام میں مزید نہیں رہ سکتے, حکومت پالیسیاں بنائں ۔

تمام خیبرپختونخواہ نرسنگ کمیونٹی کو اطلاع ہے, کہ آپ لوگوں کی نڈر لیڈرشپ منگل کو آپ لوگوں کی منتظر رہے گی ۔

ترجمان۔۔۔۔ینگ نرسز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Khyber Pokhtoonkhwa Dir Lower Maidan Beragam
Peshawar
333445