PAK News 50

PAK News 50

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK News 50, Health/Beauty, Peshawar, Peshawar.

28/09/2022

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی میڈیا پر امریکی مراسلے کے تناظر میں نشر ہونے والی اپنی گفتگو افشا کرنے کے لیے شہباز شریف حکومت کو ذمہ دار قرار دیا ہے۔

شہباز شریف، مریم نواز اور وفاقی کابینہ کے ارکان کی آڈیوز کے بعد بدھ کو پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک نئی آڈیو سامنے آئی ہے جس میں عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو امریکی ’دھمکی‘ سے متعلق مراسلے کے معاملے پر گفتگو کرتے سنا جا سکتا ہے۔

بدھ کو صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں اس آڈیو لیک کے بارے میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 'یہ انھوں نے ہی لیک کی ہے، شہباز شریف نے ہی لیک کی ہے۔ بہت اچھا ہوا کہ لیک کی ہے۔ پورا سائفر ہی لیک ہو جائے، سب کے سامنے آ جائے تاکہ سب کو پتا چلے کہ کتنی بڑی بیرونی سازش ہوئی ہے۔‘

اس آڈیو کا آغاز عمران خان کی آواز سے ہوتا ہے اور وہ کہہ رہے ہیں کہ ’اچھا اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، نام نہیں لینا امریکہ کا۔۔۔ بس صرف کھیلنا ہے اس کے اُوپر کہ یہ تاریخ پہلے سے تھی۔‘

جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ اس بیان کا دفاع کیسے کریں گے تو انھوں نے کہا کہ 'اس کے اوپر تو میں کھیلا ہی نہیں ابھی، اب یہ ایکسپوز کریں گے تو کھیلیں گے اس کے اوپر۔'

27/09/2022
27/09/2022

Imran Khan speach

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
Peshawar