Ambar utk media

Ambar utk media

Share

Ambar Utk Media
ضلع مہمند تحصیل امبار کی ہر خبر آپ تک
لوکل نیوز | اعلانات | موسم | عوامی مسائل

Voice of Dist mohmand Tehsil Ambar
News | Updates | Community

05/06/2026

تحصیل امبار رود او کرکٹ ٹورنامنٹ

Photos from Ambar utk media's post 02/06/2026

تحصیل امبار میں اس وقت گہرے سیاہ بادل چاہ گئے ہیں

02/06/2026

تحصیل امبار اتمانخیل گراونڈ تہ اشد ضرورت لری حکومت وقت منتخب نمائندگان سپورٹس محکمہ دی پام لرنہ اوکی۔۔

31/05/2026

ضلع مہمند کی د موبائل سگنلز ڈییرہ غٹہ مسئلہ دہ خو د مہمندو سیاسی سماجی او قومی مشران ٹول خاموشی پری خاموشہ دی۔
نیٹ بغیر د VPN کار نہ کئ۔۔
او ڈییری علاقی داسی دی چی بالکل پکی سگنلز 📶 ھم نشتہ۔۔۔

31/05/2026

گورگوری امبار اتمان خیل کی ایک قیمتی اور قدرتی نعمت ہے جو ہمارے پہاڑوں میں بکثرت پائی جاتی ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ بعض لوگ اسے مکمل پکنے سے پہلے ہی توڑ لیتے ہیں جس سے نہ صرف اس کا ذائقہ اور معیار متاثر ہوتا ہے بلکہ اس کی قدرتی افزائش کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔

ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس کو مقررہ وقت تک پہنچنے دیں اور مکمل پکنے کے بعد ہی کاٹا جائے۔ اس سے نہ صرف بہترین معیار کی میوہ حاصل ہوگی بلکہ ہماری یہ قدرتی دولت بھی محفوظ رہے گی۔

30/05/2026

حاجیوں کی وطن واپسی کے لیے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز کل سے ہوگا۔
حج آپریشن کے پہلے روز 22 پروازوں کےذریعے 5237 حاجی وطن واپس پہنچیں گے،پہلی حج پرواز جدہ سے 391 حاجیوں کو لے کر یکم جون کی صبح سیالکوٹ پہنچے گی۔
یکم جون کو پانچ پروازیں اسلام آباد، چار کراچی اور چار ہی لاہور پہنچیں گی،جبکہ ملتان اور سیالکوٹ میں تین، تین پروازیں اتریں گی۔ فیصل آباد میں دو اور کوئٹہ میں ایک حج پرواز کی آمد متوقع ہے۔
حج بعد ازآپریشن کےدوران سرکاری سکیم کےتحت فریضہ حج اداکرنےوالے ایک لاکھ 19 ہزار پاکستانی حجاج کرام کومجموعی طورپر 471 پروازوں کےذریعےوطن واپس لایاجائےگا،اس آپریشن میں پاکستان کی سرکاری، نجی اور سعودی ایئر لائنز حصہ لیں گی۔
شیڈول کےمطابق حجاج کرام کی واپسی کا یہ مرحلہ 30 جون تک جاری رہے گا۔

28/05/2026

تحصیل امبار کی بغیر د VPN نہ نیٹ نہ چلیگی
نورو علاقو کی سہ صورتحال دئ؟

26/05/2026

امبار یو ٹی کے ٹیم کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔

26/05/2026

الحمدللہ ❤️
آپ سب دوستوں کی محبت، اعتماد اور سپورٹ سے Ambar utk media نے 10K فالورز مکمل کر لئے۔

دل کی گہرائیوں سے تمام دوستوں، بھائیوں اور سپورٹرز کا شکریہ جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا، ہماری پوسٹس کو پسند کیا اور ہم پر اعتماد کیا۔ 🙏

انشاءاللہ ہم ہمیشہ ضلع مہمند اور خاص کر تحصیل امبار اتمانخیل کے عوام کو ہر اہم خبر، مسائل، اعلانات، موسم اور علاقائی اپڈیٹس سے بروقت باخبر رکھتے رہیں گے۔

ہم کوشش کریں گے کہ پسماندہ تحصیل امبار اتمانخیل کی مضبوط آواز بنیں اور ہر عوامی مسئلے کو بھرپور انداز میں اجاگر کریں۔

آپ سب کی سپورٹ اور ساتھ ہمارے لئے بہت ضروری ہے۔
اسی طرح محبت اور اعتماد قائم رکھیں ❤️


ستاسو خپله میډیا

26/05/2026

اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

District Mohmand Ambar Utk
Peshawar
25000