Orthopedic surgeon Dr muhammad Ismaeel Mohmand
Orthopedics surgeon ,hand uper limb and microvascular surgeon, arthroplasty surgeon
جب کندھا جم جائے جسے frozen shoulder بولتے ہیں تو اسکا ایک علاج نشے کی حالت میں پٹھوں کا کھولنا ہوتا ہے۔۔۔۔شوگر کے مریضوں میں اکثر ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔ضروری پیغام
15/09/2026
ایکس رے میں نظر آنے والی چیز معدے کے اندر اییس کی 66 گولیاں ہیں جو ایک بندے کے پیٹ میں سے 4 روز تک نکلتے رہے۔۔۔اگر یہ گولیاں پیٹ کے اندر پھٹ جائے تو بندے کی موت واقع ہو جاتی ہے۔۔۔اب اپنے جان پر کھیل کر دوسروں کے گھروں کو تباہی کرنا کونسا کاروبار ہے۔۔۔۔سوچنے کا مقام ہے۔۔۔۔
کے پی کے کے ترقی اور روزگار کا اندازہ پشاور میں سبز ہیلمٹ ہوتا ہے ہر دوسرے بائیک والے نے پہنا ہوتا ہے۔۔حکومت کو عوام کی فکر ہی نہیں
15 سال کا ایک مریض جس کے گھٹنے کی ہڈی بار بار نکل جاتی تھی آج الحمدللہ اسکے ہڈی کو ایک نئے پٹھے سے باندھ کر اپنی جگہ پر لایا گیا ۔۔۔
04/09/2026
سنا ہے پمز ہسپتال میں ایک جعلی ڈاکٹر گرفتار ہوا ہے۔۔اج کل پمز ہسپتال اور ڈاکٹروں کے برے دن چل رہے ہیں اور یہ بندہ سونے پر سہاگہ۔۔۔لیکن steth کی جگہ stitch گلے میں ڈال کر وکیل صاحب پولیس کو غلط ثابت کریگا اور بچارے کی بچت ہو جائے گی ۔۔۔کیونکہ قانون تو ایسے بھی اندھا ہوتا ہے۔۔۔۔
03/09/2026
پرانے زمانے کے ان پڑھ اور بغیر سہولیات والی مائیں آج کے پڑھے لکھے ماؤں سے بہتر تھی۔۔۔۔ہمارے والدہ سکول کی ایک کلاس بھی نہیں پڑھی تھی لیکن آج کی کئی ماؤں سے بہتر تعلیم و تربیت کی ہے اس نے۔۔۔مجھے یاد ہے کہ اس نے انتہائی مشکل میں ہمارے لیئے روٹی کپڑوں سے زیادہ تعلیم اور کتابوں کی فکر کی ہے۔۔اسے یہ کچھ نہیں پتا تھا کہ ڈاکٹر کیسے بنتے ہیں لیکن جب کبھی ڈاکٹر کو چیک اپ کرنے جاتے اور واپس آتے تو ہمیں کہتے کہ آپ نے فلاں ڈاکٹر جیسے بننا ہے۔۔۔اور جب چھوٹے بھائی نہیں پڑھتے تھے تو بڑے بھائیوں سے ان کی شکایت کرکے پٹھواتے تھے۔۔۔۔یہی وجہ کہ کہ چھ بیٹوں میں
تین ڈاکٹرز
ایک ارمی افسر
ایک انجنیئر
اور ایک کاروباری بن گیے ۔۔۔۔۔الحمدللہ
لیکن آج کل کی مائیں تو فیشن شاپنگ سوشل میڈیا اور ڈراموں سے ہی فارغ نہیں ہوتی
ڈاکٹر محمد اسماعیل مہمند
Thanks to my mentor Dr Baqir Turi for trusting me to do nerve transfer coaptation...spinal accessory nerve to suprascapular.....brachial plexus injury
امریکہ نیویارک میں ایک خاتون نے چاقو سے ایک بندے کو قتل کیا اور دوسرے کو زخمی کیا۔۔۔پولیس نے سیدھا خاتون کو سینے میں مار کر ہلاک کیا۔۔۔۔اگر پاکستان میں ایسے ہوتا تو ہمارے دانشور سوشل میڈیا پر بک بک کرتے کہ ماورائے عدالت قتل کیا گیا۔۔۔عورت کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا۔۔۔۔گند جتنا جلدی معاشرے سے ختم ہوتا ہے اتنا اچھا رہتا ہے۔۔۔۔۔
بچوں میں اکثر بغیر چوٹ کے درد کا اصلی وجہ جراثیم ہوتی ہے
کیسے ایک تھوڑا مسلئہ بڑھ گیا
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25431
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Orthopedic surgeon Dr muhammad Ismaeel Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.