Physicians hakeem
Salam all page friends za da toso tolo na dara manana kom 6 da mo sam pa page chalawalo kam madat o
11/12/2022
29/09/2022
اللہ کا نظام
ایک شخص درخت کے نیچے سویا ہوا تھا،اچانک اس نے دیکھا کے بچھو اس کی طرف آ رہا ہے، تو وہ تھوڑا پیچھے ہٹ گیا۔
بچھواس کے پاس سے ایسے گزرا جیسے وہ کسی کام جارہاہواس نے سوچا،عجیب بات ہے کہ مجھے کچھ کہے بغیر یہ آگے کیسے چلا گیا۔
اس نے بچھو کا پیچھا کرنا شروع کر دیا آگے گیاتو دریا آگیا بچھو کنارے کے آگے اسے کھڑا تھا جیسے کسی کشتی کا انتظار کر رہاہو۔
تھوڑی دیر بعد ایک پانی میں تیرتا ہوا پتا آیا اور اس کے پاس آ کر رک گیابچھو اس پر سوار ہوا اور پتا آگے چل پڑااُس شخص نے چھلانگ لگائی اور اس بچھو کے پیچھے پیچھے تیرنے لگا بچھو دریا کے دوسرے کنارے پر پہنچ گیا۔
جب بچھو دریا کے دوسرے کنارے پر پہنچا تو پتا رکا بچھو اتر گیاوہ شخص بھی کنارے پر آ گیا ۔بچھو چلتاہوا دور ایک آدمی کے پاس پہنچا جو سویا ہوا تھااسکے قریب جا کر رک گیادوسری طرف سانپ آ رہا تھا
جیسے ہی سانپ سوئے ہوئے شخص کو ڈسنے لگا تو بچھو نے سانپ کو ڈس لیا یوں سانپ مر گیااور بچھو آگے چلا گیا۔ وہ شخص جو بچھو کے پیچھے یہاں تک پہنچا تھا،اُس نے سوئے ہوئے آدمی کے پاؤں پکڑ لیئے وہ جاگ گیا تو اسے کہنے لگا کہ آپ تو بہت بڑے بزرگ ہیں۔
اس نے پوچھا کیوں کیا ہوا؟پھر اس نے اسے سارا واقعہ سنایا واقعہ سننے کے بعد اس نے کہا،بھائی میں تو یہودی ہوں۔
اس شخص نے یہودی کو چھوڑا اور سر سجدے میں رکھ دیا اور کہنے لگا اے میرے مالک تو ایک بندے کو بچانے کیلئے اتنا بڑا کارخانہ چلاتا ہے
میں دن رات خواہ مخواہ پریشان ہوتا ہوں تو میرے بارے میں اس سے بھی بہتر کر رہا ہوگا۔
اگر ہماری آنکھیں کھول دی جائیں اللہ ہمارے ساتھ کیا معاملات کر رہا ہےاور کہاں کہاں سے ہماری مدد کر رہا ہے تو ہم کبھی سر سجدے سے بھی نا اٹھائیں
اے بندے تو کیوں پریشان ہے تیری تقدیر میں جو لکھ دیا گیاہے۔ اُس پر راضی رہے تیرا رب بہتر فیصلہ کرنے والاہے۔
بتادو میری مصیبتوں کو میرا اللہ کتنا بڑا ہے ،جو مصیبت پہنچی ہے مجھ پراُس میں بھی میرا ہی بھلاہے۔
.
21/09/2022
Munsif Ali Khan Afridi
17/09/2022
Love you dear father.
The Great Father
23/08/2022
Scholarship test on 28 August.
𝐅𝐚𝐫𝐚𝐛𝐢 𝐀𝐡𝐦𝐦𝐞𝐝𝐝𝐅𝐚𝐫𝐚𝐛𝐢 𝐀𝐡𝐦𝐦𝐞𝐝
21/08/2022
😯😯😯😯
Very motivation vadio for all friends.
Molana Tariq Jameel
Motivated.
Qasim Ali Shah Foundation
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar