MACHI KHEL
Waziristan are FATA citizen journalist portal and important NeWS coverage
ہمارے گاؤں مچی خیل سے تعلق رکھنے والے علی محمد شاہ 10 سال بعد سعودی عرب جیل سے رہا ہوگیا
موسٹ ویلکم
Ali Muhammad Shah from our village Machikhel was released from Saudi prison after 10 years
Most Welcome ❣️
14/05/2025
ملک خان مومن مچی خیل سے کرک اور کوہاٹ کے حدود میں اپنا اوریجنل شناحتی کارڈ گم ہوچکا ہے اگر کسی کو ملا ہے یہ مل جائے تو پلیز مندرجہ زیل نمبر پر رابطہ کریں
برائے مہربانی پوسٹ کو شیئر کریں شکریہ ❣️
03239038486📞
0928212307☎️
✍️
ᩣシ
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہوں ہم وسیم رضاء مچی خیل کو حافظ قرآن بننے پر دل کی گہرائیوں سے ان کو اور انکے خاندان والوں سپیشل مبارک باد پیش کرتے ہیں 💓
✍️
24/01/2025
مچی خیل ڈوووگ فٹبال گراؤنڈ پر جاری آمن ٹورنامنٹ آج
ینگ الیون مچی خیل نے آڈوکیٹ زلمی کو 1/ 4 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ کیلئے کوالیفاٸی کرلیا ۔۔۔💓
✍️
22/01/2025
ہمارے گاؤں سے تعلق راکھنے والے انعام وزیر کو پختون یوتھ پارلیمنٹ کے یوتھ ایم پی اے منتخب ہونے پردلی مبارکباد! آپ کی لگن اور محنت واقعی رنگ لائی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے رہیں گے اور پارلیمنٹ کے لیے قیمتی شراکت کریں گے۔ نیک تمنائیں،
✍️
14/01/2025
انشاءاللہ عنقریب پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علامہ اقبال اور ملک اورنگزیب خان کی طرف سے شمالی وزیرستان میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا جائے گا.زیر نظر تصویر میں قوم مچی خیل وزیر میں پی سی سی روڈوں پر کام شروع کیا جائے گا.جو آج کیپٹن منہاج نے سڑکوں کو پکی کرنے کیلئے سڑکوں کی نشاندہی کیلئے تفصیلی دورہ کیا انشاءاللہ کچھ دن بعد اس پر باقاعدہ کام شروع ہوگا 🇧🇫❤️
Insha Allah, soon Pakistan Tehreek-e-Insaf leader Allama Iqbal Khan & malik Auranzaib will lay the foundation stone for development works in North Waziristan. In the picture below, work will be started on PCC roads in Qaum Machikhel Wazir. Today, Captain Manhaj Aur made a detailed visit to identify the roads for paving. Insha Allah, regular work will start on it in a few days.🇧🇫 ✍️
Click here to claim your Sponsored Listing.