DEeP LiNes

DEeP LiNes

Share

DeeP lInes

04/05/2023

سنگل بھی دُکھی😒🤚
ریلیشن شپ والے بھی دُکھی🤦
شادی شدہ بھی دُکھی😞
آخر یہ زندگی کے مزے لے کون رہا ہے 😒😂😂😂

04/05/2023

*چونا نمبر 3😂*
*جانو اگر تم مل جاؤ زمانہ چھوڑ دیں گے ہم 😂*
*چھوڑتی 10 روپے کو نوٹ نہیں 😂*

04/05/2023

امریکہ😳 اور چائنہ😮 کی لڑکیاں ☺️سانپ
پکڑتی ہیں😝

اور ہماری 😁نمونیاں چھپکلی سے بھی ڈر جاتی ہیں 😂😂

04/05/2023

اگر کوئی لڑکی آپ کو گھاس نہیں ڈالتی تو🤩🙈🙈

مبارک ہو آپ گدھے نہیں ہیں🤣😂😂😂😂

17/04/2023

✨ہر کسی کے دل میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا
کسی کی آنکھوں میں کھٹکنے کا مزا ای اپنا ہے🍂

17/04/2023

وہ تھا جب پاس تو جینے کو بھی دل کرتا تھا
اب تو پل بھر بھی نہیں ہوتا گزارا 💔🙂

17/04/2023

مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ

لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-" 🔥💯

17/04/2023

تم پر نہیں مرتے مرتے ہیں اُن چار پر
ناز پر۔ اندز پر۔ رخسار پر۔ گفتار پر۔

17/04/2023

بھروسہ دُعا وفا خواب من محبت
کتنے ناموں میں سمٹے ہو صرف ایک تم

17/04/2023

تیری صورت کو دیکھنے والے
سُنا ہے کوئی اور نشا نہیں کرتے

15/04/2023

یار د صفت محتاجه نه دے
پہ ګلابونو عطر چا شیندلې دينه؟

15/04/2023

دومرہ مہ رانیزدیٸ کیگہ لیوانیہ !
احترام بہ د روژے رانہ ونہ شی۔۔