Ayaz afridi
busniss
ایک lہم پیغام میرے فیس بک دوستوں کے نام ۔۔ جو لوگ اسلحہ کی نمائیش کرتے ھیں اور شوقین ھیں اور اپنے اپ کو اسں اسلحہ نمائیش پر عزتدار سمجھتے ھیں مجھے اس قبہح کام سے سخت نفرت ھے لہذا اےایسے دوستوں سے گذارش ھے کہ وہ میرے فرینڈ لسٹ سے نکل جاۓ شکریہ
انشاءاللہ KPK حکومت کا پانچ سال بجلی بٹن ON اور OFF کرنے پر گذرینگے
امیر مقام صاحب کے ساتھ NA 29 30 کے عوام نے بہت بے وافائ کی ھے ورنہ اج بجلی کی یہ حال نہ ھوتی
کشمیری عوام کو دونوں ھاتوں سے سلام جب عوام اپنیحق کے لیۓ متحد ھو جاۓ تو پھر سب کچھ ممکن ھے
06/01/2024
Ketney achey tey ye din
بہت سردی ھے بچوں کا خاص خیال رکھوں
کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقعے پر تقسیم انعامات
اج بہت اداس ھوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
AA7676
28/06/2023