KPK Today News
کے_پی_کے نیوز/تازہ خبروں کے لیے پیج فالو کریں شکریہ
ہم یہ بات بہت واضح کرتے ہیں
کہ مشر ’’منظور احمد پشتیں‘‘ ہمارا ریڈلائن ہیں
جس نے بھی ریڈلائن کراس کیا
پھر وہ اپنے آپ سے شکوہ کریں
پی ٹی ایم رہنما مشر منظور پشتیں پر قاتلانہ حملہ ناکام
خبردار!
مشر منظور پشتیں ہمارا ریڈلائن ہے۔ اگر کسی نے بھی غلطی سے غلطی کیا تو پھر اس طرح نہیں ہوگا
خبردار!
مشر منظور پشتیں ہمارا ریڈلائن ہے
صوابی پولیس سٹیشن میں بلاسٹ 🥹
صوابی میں بلاسٹ 🥹
اگر لکی مروت انڈس ہائی وے کو چند دنوں کیلئے مزید بند کیا جائے تو پاکستان کا ستر(%70) فیصد کاروباری تجارت بند ہو جائے گا اور فوج لکی مروت سے نکلنے پر مجبور ہو جائے گا
بنوں پولیس کا پولیو ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان
ٹانک ، ڈی آئ خان ، کوئٹہ اور باقی وہ علاقے جن کا پشاور کیلئے گزرنا لکی سے ہوتا ان علاقوں کے اگر کوئ مریض پشاور جاتے ہیں تو مہربانی کرکے سی پیک کا روڈ استعمال کریں لکی دھرنہ جاری ہے وہاں کا روڈ ہر قیسم ٹریفک کیلئے بند کیا گیا ہے
بنوں ڈومیل
پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار نورعالم وزیر نامعلوم(معلوم) افراد کی فائرنگ سے جاں بحق
نیوز اپڈیٹ
تازہ ترین
پولیس دھرنے سے یکجہتی، آل شاپ کیپر یونین لکی مروت نے آج مکمل شٹر ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔
اپڈیٹ
لکی مروت پولیس دھرنا کے مزاکرات ناکام۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Peshawar
032005