Pak Army zindabad

Pak Army zindabad

Share

Agar apko pti se kou masla ho or sth thos sabut ho tho yahan rabta kare inbox me

20/04/2026

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پاکستان کو دنیا بھر میں سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا تھا؟

17/04/2026

In civil dress he has not to salute, and in a uniform he will salute like a soldier.
Anyway best of luck for peace

17/04/2026

‏فیلڈ مارشل عاصم مُنیر کے جہاز کے ساتھ J-10C اور JF-17 تھے جو PL-15E کے ساتھ فُل لوڈڈ تھے
اگر اسر@ ائیل زرا سی چوں نکالتا تو شاہینوں نے 200 کلو میٹر دور سے اسکی چراں نکال دینی تھی 😊
یہ فضائیں ہماری ہیں اور ہم ہیں یہاں کہ ”ٹیپوسلطان

پاکستان کے سی ڈی ایف، فلیڈ مارشل عاصم منیر، جنگی طیاروں کو لیکر ایران گئے ہیں، جہاں پر وہ ایران اور امریکہ کے درمیان متوقع مفاہمت پر آخری بات چیت کریں گے۔ دوران پرواز پاکستانی طیاروں نے الیکٹرانک وارفیئر آلات کے ذریعے اردگرد (عرب ممالک تک) مکمل کمیونیکیشن کو جام کردیا تھا۔ یہ اسی ٹیکنالوجی کا ایک بار پھر مظاہرہ کیا گیا، جس کے ذریعے کچھ مدت پہلے مودی کو فلمی تصورات سے الگ کرکے حقیقی دنیا میں واپس لایا گیا تھا۔
ایران میں آخری ٹیکنیکل تفصیلات اور اشکالات کی توضیح و توثیق کے بعد، امید ہے، پاکستانی طیارے ایک بہت قیمتی کارگو اپنے ساتھ لائیں گے، جو اس ساری تگ و دو کا انعام ہوگا۔

12/04/2026

Hukomat se darkhwast ha k mazlom Dr Afia siddiqi k rehaye k mutalba kare .. shukreya…Pak Army zindabad

11/04/2026

ایک دوسرے کے جہاز گرانے والے ممالک کے جہاز اکٹھے کھڑے دیکھ کر پوری دنیا حیران۔ جی ہاں روالپنڈی میں موجود نور خان ایئربیس پر عباس عراقچی اور جے ڈی وینس کا جہاز ایک ساتھ کھڑا دیکھا گیا۔۔ یہ منظر دیکھ کر انڈیا کے سوشل میڈیا پر ہندوستانیوں نے مودی سرکار کو گالیاں نکالنی شروع کر دی کیونکہ مودی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس کی فوج نے نور خان ائیر بیس اڑا دی تھی لیکن اب نور خان ایئربیس کا موجودہ منظر دکھ کر پورا انڈیا آگ بگولہ ہوگیا ہے اور اپنی ہی سرکار کو گرانے کی باتیں کر رہا ہے۔
پاکستان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ہم خاموش رہ کر بھی پوری دنیا میں شور مچا سکتے ہیں اور انڈیا شور مچا کر بھی پوری دنیا کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد

11/04/2026

حکومتِ پاکستان نے ایک ایسا تاریخی فیصلہ کیا ہے جس نے عالمی میڈیا میں ہلچل مچا دی ہے۔ ایک طرف پاکستان نے اپنی سرحدیں پوری دنیا کے صحافیوں کے لیے کھولتے ہوئے "ویزا آن ارائیول" (Visa on Arrival) کی سہولت کا اعلان کیا ہے تاکہ دنیا آ کر پاکستان کا مثبت چہرہ دیکھ سکے، لیکن دوسری طرف اسرائیل کے لیے اپنے دروازے آہنی دیوار کی طرح بند کر دیے ہیں۔ پاکستانی حکومت نے واضح پیغام دیا ہے کہ جب تک فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوتا، اسرائیل کا کوئی بھی شہری، چاہے وہ صحافی ہی کیوں نہ ہو، پاکستان کی پاک سر زمین پر قدم نہیں رکھ سکتا!

دنیا بھر کے صحافیوں کو اب پاکستان آنے کے لیے لمبی قطاروں اور مہینوں انتظار کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وہ ایئرپورٹ پہنچ کر ویزا حاصل کر سکیں گے، جو پاکستان کی کھلی اور شفاف پالیسی کا ثبوت ہے۔

اسرائیلی صحافیوں پر پابندی لگا کر پاکستان نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمارے لیے تجارتی یا سفارتی مفادات سے زیادہ "اصول" اہم ہیں۔ ہم اس ریاست کو تسلیم ہی نہیں کرتے جو انسانیت کی تذلیل کر رہی ہے۔

یہ فیصلہ ان لوگوں کے منہ پر طمانچہ ہے جو افواہیں پھیلا رہے تھے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہا ہے۔ آج اسلام آباد نے اپنا بیانیہ پتھر کی لکیر کی طرح واضح کر دیا ہے۔

19/03/2026

What a f**k is this

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Kakshal Peshwar
Peshawar
25000