rizwan iftikhar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from rizwan iftikhar, Health/Beauty, Peshawar.
13/06/2025
آل راؤنڈر عماد وسیم 🗣️
بابر اور رضوان ٹی 20 میں واپسی کریں گے اور سب کو غلط ثابت کریں گے۔لوگ بابر اور رضوان کو ٹی 20 میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔
05/06/2025
゚viralシfypシ゚viralシalシ
30/05/2025
آج دیکھتے ہیں ایک لاکھ لائیک کس کو پہلے ملتے ہیں
بابر اعظم یا ویراٹ کوہلی
پوسٹ شیئر لازمی کریں تاکہ اور لوگ بابر اعظم کرو سپورٹ کر سکیں
16/03/2024
بابر اعظم
پشاور ٹیم کل ایک نئے جذبے کے ساتھ میدان میں اتری نگے ❤️ جیتنے کے بھر پور کوشش کرینگے ❤️ خواہش ہے اس بار ٹائٹل پشاور ہی ائے
• Today's the best Photo
15/12/2023
نسیم شاہ نے اپنے دو نوں بھائیوں کی اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت پر خاموشی توڑ دی
تفصیلات نیچے پہلے کمنٹ میں 👇
14/12/2023
تینوں شاہ برادرز اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ
یقیناً یہاں نسیم شاہ کی سفارش کام آئی ہوگی
13/12/2023
پاکستان میں میرٹ کی دھجیاں اڑاٸی جاتی ہیں
نسیم شاہ کے دونوں بھاٸی اسلام آباد کی ٹیم نے پک کر لیے
صرف اسی وجہ سے کہ نسیم شاہ نے اسلام آباد کی ٹیم کو کہا کہ میں آپ کی ٹیم میں تب کھیلوں گا جب میرے بھاٸیوں کو بھی سلیکٹ کرو
دوستو پاکستان کی ڈومیسٹک میں ایک سے بڑھ کر ایک بولر ہیں ان کے ساتھ زیادتی نہیں ہیں کیا یہا پھر واقعی نسیم کے بھای سب سے اچھے بولر ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.