Polio Team - UC Nothia Jadeed

Polio Team - UC Nothia Jadeed

Share

🌍 Join us in the fight to #EndPolio worldwide! 🦠💉

03/09/2024
02/09/2024

9 ستمبر سے خیبر پختونخوا کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے دو قطرے لازمی پلائیں تاکہ پولیو سے پاک پاکستان کو ایک حقیقت بنایا جا سکے۔
بروقت معلومات کے لئے ہماری واٹس ایپ ہیلپ لائن 03467776546 یا 1166 پر رابطہ کریں۔

02/09/2024

POLIO CAMPAIGN (9th September - 2024)

9 ستمبر سے خیبر پختونخوا کے مخصوص اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین کے دو قطرے لازمی پلائیں تاکہ پولیو سے پاک پاکستان کو ایک حقیقت بنایا جا سکے۔
بروقت معلومات کے لئے ہماری واٹس ایپ ہیلپ لائن 03467776546 یا 1166 پر رابطہ کریں۔

31/05/2024
30/05/2024

Get ready to vaccinate!!

More than 17 million children under 5 years in 70 high-risk districts of Pakistan will be administered polio drops during the vaccination campaign starting from 3rd June.

30/05/2024

خصوصی انسداد پولیو مہم!

3 جون سے شروع ہونے والی خصوصی انسداد پولیو مہم میں 1 کروڑ 70 لاکھ سے زیادہ بچوں کو، پاکستان کے 70 اضلاع میں پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے!

🇵🇰

23/09/2023

Mir Peshawar Zubair Ali Sb Ka Polio k hawaly se ik Musbat Pegaham

23/09/2023

Mulana Liaqat Ali Darwish Sb Ka Polio K hawaly se ik video pe me Musat pegham .

23/09/2023

Dr Bangsh Sb ka Polio k hawaly se Musbat Pegham

23/09/2023

M***i Irfan Usmani Sb ( Imam Sb / Nazim Sb Ka ( Juma k Khtby Me ) apny alqa Makenu se Polio k hawaly se Musbat Pegham

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Peshawar
25000