Bhayya n Bhabi's kitchen
Homemade hygenic n delicious foods at very resoneable price in the town.
بجٹ ارہا ہے۔۔۔۔ اللّٰہ ہم پر رحم فرمائے آمین ۔۔۔ آمین یارب العالمین ۔۔۔🙏🙏🥰🥰🥰💐💐💐
مصروفیت اور بھاگم بھاگ روٹین سے ہٹ کر کچھ وقت اپنے پیاروں کے ساتھ ۔۔ ماشاءاللہ اور الحمداللہ 🙏🙏💐💐🥰🥰🥰
Kofton k bare me kafi messages ate he toot Jate he shape Sahi ni banti, to Kuch baatien aur tips ....🧆🍜🥗🤷
ہماری وہ بہنیں جو کم وسائل سے اپنا ہوم شیف کا کام کر رہی ہیں ، وہ قابل تعریف بھی ہیں اور قابل تقلید بھی ، اور ایسی باہمت بہادر بہنوں کو ہم ہمیشہ سے سراہتے بھی ہیں اور گائیڈ بھی کرتے ہیں ۔۔ سلام ایسی بہنوں کو۔۔۔ ماشاء اللّٰہ ۔۔🙏🥰🥰♥️♥️
کڑھی پکوڑہ اور کوفتوں کی تیاری اور کچھ کام کی باتیں ، اپنی بہنوں سے۔۔۔۔🤷🤷🥰🥰💐💐
Kofton ki mazedar aur shaandaar gravy bnane Ka asaan tarika jis SE ap restaurant style boht Si aur dishes b bna skte he..🍲🍜🧆🥰🥰
ہوم شیف کا کام شروع کرنے والی بہنیں ابھی بھی کچھ کنفیوژن کا شکار ہیں۔ جن کے لیئے آج کی ویڈیو بہت کار آمد ہوگی۔ انشاء اللہ ۔۔پھر بھی کوئی بات ہو تو واٹس ایپ پر رابطہ کرلیں۔۔۔شکریہ۔۔۔۔🙏🙏💐💐🥰🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000