Hungry Birds
Welcome to Education servic information
This page contain only entertainment like poetry,pict, education status,TV dramareletad to Educationally.
No bad answer and no bad question....
05/03/2026
آذربائیجان کی پینٹر تنزیلہ میمد زادی نے تین سال تک محنت کرکے اس مقدس کتاب کو کسی مشین کی مدد کے بغیر ہاتھ سے بُنا اور اس کا نتیجہ سحر انگیز کردینے والا ہے۔33 سالہ خاتون نے تین سال تک دن رات لگا کر قرآن مجید کی آیات کو سیاہ ریشم پر اتارا اور انہیں لکھنے کے لیے سونے کے تاروں کا استعمال کیا۔قرآن مجید کے اس نسخے کے لیے 11.4x 13 انچ کی ریشم کی شیٹس کو استعمال کیا گیا اور مجموعی طور پر 164 فٹ ریشم استعمال ہوئی۔آیات کو تحریر کرنے کے لیے سیال سونے اور چاندی کا استعمال کیا گیا۔
03/03/2026
02/03/2026
Get Scholarship Card & Win Big! Professional Training Platform
02/03/2026
"اللَّهُمَّ عَجِّلْ بِزَوَاجِ كُلِّ اثْنَيْنِ أَرَادَا الْحَلاَلَ." 💍💎❤️
#𝕂𝕒𝕣𝕕𝕠
02/03/2026
امید کا آخری چراغ
یہ صرف ایک رہبر نہیں، بلکہ اس دور میں کربلا کی یاد تازہ رکھنے والی وہ آواز ہے جسے خاموش کرنے کی کوششیں تو بہت ہوئیں، مگر دعاوں کے حصار نے اسے ہمیشہ سلامت رکھا۔
خدایا! اس سائے کو ہم پر تادیر قائم رکھنا، ❤️
02/03/2026
"الذِّكْرُ طُمَأْنِينَةُ القَلْبِ؛ وَمَفْتَاحُ السَّكِينَةِ؛ فَأَكْثِرْ مِنْهُ فَالرُّوحُ تَحْيَا بِذِكْرِ اللهِ."
#ℕ𝕒𝕙𝕖𝕕♡
02/03/2026
ہم آہستہ آہستہ جنگِ عظیم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
یعنی
"الملحمة العظمہ" کی طرف۔
اس حوالے سے ایک روایت مسندِ احمد میں درج ہے جس کے مطابق:
قیامت سے پہلے ایک عظیم جنگ ہوگی جس میں بہت بڑی تعداد میں لوگ مارے جائیں گے، حتیٰ کہ پرندے ان کی لاشوں سے سیر ہو جائیں گے۔
*گمان ہوتا ہے کہ وہ وقت قریب تر ہے۔* 💦🥺
Lose to Pakistani I appreciate you all
Cricket on Facebook
01/03/2026
دنیا کے سب یزید اسی غم میں مرگئے
سر مل گیا حُسین ء کا
بیعت نہیں ملی 😭
ہمیں پورا یقین ہے اگر اج عمران خان پرائم منسٹر ہوتے تو نہ افغانستان کے ساتھ اس طرح ہو جاتا اور نہ ایران کے ساتھ
اپ بتائیں بعد غلط ہے یا ٹھیک
01/03/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون🥲🥲یہ خبر سن کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے
امامِ حریت و بصیرت، امامِ سیاست و قیادت، اسلامی انقلاب کے علمبردار اور جرأت و استقامت کا استعارہ، آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے راہِ خدا میں اور رسولِ اکرم ﷺ کے پرچمِ حق کے سائے تلے عزت، وقار اور سربلندی کے ساتھ اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔
ان کی زندگی جہدِ مسلسل، استقامتِ ایمانی اور امتِ مسلمہ کی بیداری کا روشن باب تھی۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات کو بلند فرمائے، ان کی قربانی کو قبول فرمائے اور امتِ محمدی ﷺ کو اتحاد، غیرت اور حق پر ثابت قدمی نصیب فرمائے۔ آمین

28/02/2026
🌙🌟اللہ تعالیٰ کا مسلسل ذکر کرنا آپ کے لیے ذہنی سکون،
روحانی اطمینان اور دل کی حقیقی خوشی کا راستہ ہے۔
اور ان سب سے بڑھ کر یہ عظیم بات ہے کہ
جب بھی آپ اللہ کو یاد کرتے ہیں،
اللہ بھی آپ کو یاد فرماتے ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
PESHWEAR