KPK Beauty

KPK Beauty

Share

KPK IS BEAUTIFUL

Photos from KPK Beauty's post 05/05/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیخ صاحب شہید ہوگئے، جبکہ ان کے ساتھ ڈیوٹی پر مامور دو پولیس کانسٹیبلان، پرویز اور شیر عالم زخمی ہوئے ہیں۔

31/03/2026
25/08/2025

*‏‎ *

*پاکستان کی پشت میں خنجر*

*ضلع تھرپارکر میں*
*‎قادیانی_مشنری کاکام عروج پر*
*اسلام کے نام پر بچوں کو بھی* *‎ #قادیانیت پڑھائی جارہی ھے*
*قادیانیوں نے کروڑوں روپے لگا کر تھرپارکر جانے والی سڑک کنارے کئی ایکڑ زمین خرید لی ہے*
*ساتھ ہی ساتھ یہ لوگ ان غریب تھر واسیوں کو روٹی،*
*‏کپڑا، مکان ، تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کر رہے ہیں اور بدلے میں ان لوگوں کو ‎ قبول کروا رہے ہیں*
*اسکولوں میں قادیانی ٹیچرز بھرتی کئےگئے ہیں جنکی کارکردگی روزانہ کی بنیاد پر چیک کیجاتی ہے*
*بچوں کو ‎ ‎ #قادیانی کی سیرت پڑھائی جاتی ہے*
*‏مرزا قادیانی کے پانچ خلفاء کےنام یاد کروائےجاتے ہیں*
*دیواروں پر مرزا قادیانی اور*
*اسکےخلفاء کی تصاویر لگی ہیں*
*یہ سب کچھ انڈر گراؤنڈ اتنی خاموشی سےکیا جا رہاھےکہ* *کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہونے دیگئی*
*اساتذہ کی فہرستیں بنائی جاتیں ہیں، انکو فنڈز دئیے جاتےہیں*
*انکی کارکردگی رپورٹ*
*‏بنائی جاتی ہے اور تھر میں *غربت کا فائدہ اٹھا کر اپنے مذہب میں تبدیل کر لیا جاتا ہے*.
*بے شک بھوک انسان کو کفر تک لے جاتی ہے اور اس میں سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ تمام مذہبی اور سماجی جماعتیں قصوروار ہیں.*
*قادیانیوں کی اس خاموش سازش کا پردہ فاش کرنے کیلئےاس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ‏لوگوں تک پہنچائیں.*
*علماء کو چاھیےکہ وہاں پر*
**‎ختم_نبوت_کانفرنس **** *کریں*

*اس پوسٹ کو جس قدر ممکن *ہو سوشل میڈیا پر پھیلائیں*
*شئیر کریں۔*
*اس پوسٹ کے ذریعے اپنی آواز پہنچائیں*
*ہمارے پیارے آخری نبی صلی اللّہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا معاملہ ھے*
*خاموش نہ رہیں*
*بولیں اور خوب بولیں...*

18/08/2025
17/08/2025

بدقسمتی یہ ہے کہ عذاب و آزمائش میں بھی اللّٰہ کو راضی کرنے کی بجائے اللّٰہ تعالیٰ کو ناراض کرنے والے اسلام کے خلاف کام کرتے ہے
جاہل لوگ سیلاب روکنے کیلئے بکری زبح کر کے دریا میں پھینک رہے ہیں
ہندوؤں سے الگ تو ہو گئے لیکن رسومات ابھی تک ادا کر رہے ہیں
مصیبت میں صدقہ کرنا بلکل جائز ہے پر وہ صدقہ فقراء اور مساکین کو دینا چاہیے ایسے پھینکنے کا کوئی ثبوت شرعاً نہیں ملتا 🤔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Street No 2 House No 3
Peshawar
25000