Daily dose
*assalamualaikum account vedio
*mobile 📲 tips
*tech tips
*free editing course
کیا آپ اپنی ویڈیو کو پروفیشنل بنانا چاہتے ہیں؟
اس ویڈیو میں جانیں موبائل فون سے ویڈیو کا بیک گراؤنڈ کیسے چینج کیا جاتا ہے — وہ بھی آسان طریقے سے۔
یہ ٹرک
✅ Beginners کے لیے
✅ Content Creators کے لیے
✅ Facebook & YouTube ویڈیوز کے لیے بہترین ہے
ویڈیو پسند آئے تو Like 👍، Comment 💬 اور Share 🔁 ضرور کریں۔
Brother
دا کال 2026 داپارہ ستاسو ٹارگٹ سہ دے؟ کوم شے بہ 2026 کښی ضرور حاصلوئ؟
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
ناممکن صرف تمہارے لیے ہے، اللہ کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ ❤️
جمعہ مبارک
جو اللہ پر یقین رکھتے ہیں، اللہ اُن کی ہر حال میں مدد کرتا ہے۔ وہ اُسی کو وسیلہ بنا دے گا، جو رکاوٹ کا سبب بنی ہوئی ہے۔ ❤️ 💯
تہجد کی نماز معجزوں کا وسیلہ ہے۔ جب تمہیں ہر راستہ بند نظر آئے، تو تہجد کا رستہ اپنانا۔ پھر دیکھنا، ناممکن بھی ممکن ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
یہ زندگی جو زخموں سے بھری پڑی ہے، اس کا علاج صرف تہجد میں ہے۔ ❤️ 💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Peshawar