𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞𝙘 debater
Islamic- debater☝🏻
لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"
آج دل انتہائی رنجیدہ ہے…
دینِ اسلام کے ایک عظیم عالم، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کو سفاکانہ فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔
یہ صرف ایک فرد کا نقصان نہیں، بلکہ علم، دین اور پوری امت کا نقصان ہے۔
ایسے لوگ چراغ ہوتے ہیں جو اندھیروں میں روشنی دیتے ہیں، اور جب یہ چراغ بجھائے جاتے ہیں تو معاشرہ اندھیروں میں ڈوب جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ
🤲 مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
🤲 ان کے درجات بلند فرمائے
🤲 اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
ہم سب کو چاہیے کہ ایسے سانحات پر خاموش نہ رہیں بلکہ امن، اتحاد اور بھائی چارے کو فروغ دیں۔
پنچ پیری فرقہ کے عقائد
[بزبان مفتی منیر شاکر]
M***i Muhammad Nadeem Mahmoodi Focus Media - فوکس میڈیا پیر مفتی عبد المجید مفتی حفیظ اللہ پشاوری
نیا فتنہ جو تبلیغی جماعت کو کفر کی نسبت کرتا ہے
سنیۓ بزبانِ مناظر اسلام مفتی محمد ندیم صاحب
M***i Muhammad Nadeem Mahmoodi پیر مفتی عبد المجید M***i Abdul Wahid Qureshi M***i Waqar جامعہ مصباح العلوم حنفیہ۔مہتمم مفتی محمداعظم احساس۔کلی مریانی آبادسمنگلی کو
شیخ ادریس صاحب تہ د یو مُلا کنزل
او د مولانا شمس العارفین صاحب خائستہ جواب
M***i Waqar M***i Muhammad Nadeem Mahmoodi مفتی حفیظ اللہ پشاوری پیر مفتی عبد المجید ی
انا للہ و انا الیہ راجعون!! 💔
تاریخ آپکو جرت مند بہادر اور غیرت مند لیڈر کے نام سے جانے گی!
ہر انکار کی قیمت جنگ ہے
آج ایران دنیا اسلام میں ایسے تنہا کڑ ا ہے
جیسے نانا کی ا مت کی موجودگی میں مولا حسین کربلا میں تنہا کڑے تھے
Longlive Iran 🇮🇷
یہ بوڑھا شخص اکیلا کفر کے خلاف ڈٹ کے کھڑا ہے اور روکنے کا نام تک نہیں لیا
انا للہ و انا الیہ راجعون!! 💔
تاریخ آپکو جرت مند بہادر اور غیرت مند لیڈر کے نام سے جانے گی!
🇮🇷
01/03/2026
انا للہ و انا الیہ راجعون!! 💔
تاریخ آپکو جرت مند بہادر اور غیرت مند لیڈر کے نام سے جانے گی
stand with 🇮🇷Iran
ھاۓ مرگیہ ھستی دی یوڑے
🫀🤲تراب صیب is no more 💦😔
👇👇👇دلتہ دہ امن اواز کفر خکاری😭😭💦
゚
Click here to claim your Sponsored Listing.