Dr. Abid Ullah Senior Physiotherapist
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Abid Ullah Senior Physiotherapist, Mubarak Medical Center & Hospital, Peshawar.
Master of Science in Orthopedic Manual Physical Therapy (RIU Islamabad)
Doctor of Physiotherapy (GU Pesh)
PGD-HM (HSA), BCST-MSK (RIU), CHR (GU)
12 years of Clinical Experiences
Consultant Physiotherapist at Lady Reading Hospital, Peshawar
04/06/2026
جدید مشینوں اور فزیوتراپی کے ذریعے علاج
اگر آپ کو کمر میں درد، عرق انساء، گردن میں درد، گھٹنوں میں درد، ٹخنوں، کندھے میں درد، کہنی، کلائی میں درد، ہاتھوں کا سن ہونا، کلائی اور ہاتھوں میں درد یا جلن ، ہاتھوں میں کمزوری، ہے، تو آج ہی علاج کے لیے آرتھوپیڈک فزیوتھراپسٹ ڈاکٹر عابد اللہ کے ساتھ پشاور میں اپوائنٹمنٹ بُک کریں۔
پتہ: کلینک نمبر 14، دوسری منزل، مبارک میڈیکل سنٹر اینڈ ہسپتال، نزد ایل آر ایچ، پشاور
رابطہ نمبر: 03309033434
اپوائنٹمنٹ کے لیے واٹس ایپ یا کال کریں۔
عرق النساء
اگر آپ کو:
✔ کمر سے ٹانگ تک درد محسوس ہوتا ہے
✔ ٹانگ میں سن ہونا یا کمزوری ہے
✔ بیٹھنے، کھڑے ہونے یا چلنے میں مشکل ہوتی ہے
✔ ٹانگ یا پچھلی ران میں شدید کھنچاؤ محسوس ہوتا ہے
تو یہ Sciatica کی علامات ہو سکتی ہیں.
اب گھبرانے کی ضرورت نہیں!
ڈاکٹر عابد اللہ (فزیوتھراپسٹ) کے پاس عرق النساء کا جدید اور غیر سرجری فزیوتھراپی علاج دستیاب ہے جس سے:
✅ درد میں فوری کمی
✅ ٹانگ اور کمر کی حرکت میں بہتری
✅ پٹھوں کی مضبوطی اور بحالی
📍 کلینک کا پتہ:
کلینک نمبر 14، دوسری منزل مبارک میڈیکل سینٹر اینڈ ہسپتال ہسپتال روڈ، پشاور
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0335-9115300
0330-9033434
آج ہی علاج شروع کریں اور درد سے نجات حاصل کریں!
جدید مشینوں اور فزیوتراپی کے ذریعے علاج
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
2500