Najib Ullah Khan

Najib Ullah Khan

Share

this is official page

19/05/2026

Najib Ullah Khan Mamund #باجوڑ

12/05/2026

😭افسوس بچوں کو باجوڑ پر یاد Najib Ullah Khan Mamund

Photos from Najib Ullah Khan's post 12/05/2026

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر موجود Najib Ullah Khan Mamund

12/05/2026

باجوڑ میں بدامنی کیخلاف باجوڑ امن جرگے کا 6 جون کو دھرنا دینے کا اعلان Najib Ullah Khan Mamund

11/05/2026

مل بیٹھ کر فیصلہ کریں مشترکہ پریس کانفرنس کریں قوم اور سوشل میڈیا آپ کے پیچھے کھڑا ہو جائے گا!

Murad saeed

11/05/2026

" پشاور آمن مارچ "
تمام نوجوان اور طلبہ کل بروز منگل ہونے والی آمن مارچ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
"نجیب اللہ خان ماموند"

11/05/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن- باجوڑ ۔ تحصیل لوئی ماموند کے علاقہ ترخو میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ۔ سعید اللہ پولیس اہلکار زحموں کے تاب نہ لاتے ہوئے شہید !!

10/05/2026

Then why didn't peace come? 🤔
Gul Zafar Khan Najib Ullah Khan Mamund Najib Ullah Khan

05/05/2026

باجوڑ ماموند

05/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
سرزمین پختونخواہ پر مسلط کردہ دہشتگردی کے کھیل میں میں ہمارے ایک اور عظیم شخصیت مولانا ادریس صاحب شہید ہوگئے ہیں۔
اللہ تعالی سے ان کے درجات بلندی کیلئے دعا گو ہیں💔

02/05/2026

پشاور: وزیراعلٰی خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی سربراہی میں قبائلی لویہ جرگہ سے گل ظفرخان کا خطاب
Gul Zafar Khan Imran Khan

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Qatar Doha
Peshawar