FWC Aslam Dheri Pajaggi Road
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FWC Aslam Dheri Pajaggi Road, Health/Beauty, Pajjagi Road Aslam dheri Rehan colony, Peshawar.
22/07/2026
سمیع اللہ خان خلیل
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر، پشاور
پراجیکٹ ڈائریکٹر برائے ضم اضلاع
120 فیملی ویلفیئر سینٹرز (FWC) خیبرپختونخواہ
22/07/2026
Ma Sha Allah PWD stars
22/07/2026
سمیع اللہ خان خلیل
ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر، پشاور
پراجیکٹ ڈائریکٹر برائے ضم اضلاع
120 فیملی ویلفیئر سینٹرز (FWC) خیبرپختونخواہ نے کہا ہے کہ محکمہ بہبود آبادی کا تربیت یافتہ فیلڈ سٹاف گھر گھر جا کر مانع حمل ادویات اور خاندانی منصوبہ بندی سے متعلق سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو ان کی دہلیز پر معیاری سہولیات فراہم کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں، جبکہ جلد ضم اضلاع میں قائم ہونے والے فلاحی مراکز بھی فعال ہو جائیں گے، جہاں سے مقامی آبادی کو صحت اور بہبود آبادی سے متعلق مختلف سہولیات میسر آئیں گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوام تک سہولیات کی رسائی اور آگاہی پیدا کرنا محکمہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
22/07/2026
سمیع اللہ خان خلیل، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر پشاور اور پراجیکٹ ڈائریکٹر برائے ضم اضلاع نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں نئے فیملی ویلفیئر سینٹرز (FWC) کے قیام اور تعلیم یافتہ و تربیت یافتہ عملے کی تعیناتی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ ضم اضلاع میں خاندانی بہبود اور تولیدی صحت کی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے اقدامات جاری ہیں، جبکہ عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے بنیادی ڈھانچے کو بھی مضبوط کیا جا رہا ہے۔
سمیع اللہ خان خلیل کا کہنا تھا کہ موجودہ 120 فیملی ویلفیئر سینٹرز کے نیٹ ورک کو مزید مؤثر بنایا جا رہا ہے تاکہ دور دراز علاقوں کے عوام بھی خاندانی منصوبہ بندی، ماں اور بچے کی صحت، اور دیگر فلاحی خدمات سے مستفید ہو سکیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ضم اضلاع میں صحت و بہبود کی سہولیات تک رسائی کو مزید آسان اور مؤثر بنایا جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000