Hazbul MEHDI MARI BALA
Hazbul Mehdi maria bala
26/08/2024
😭 چہلم امام حسین علیہ السلام 😭
انجمن حزب المہدی مرئی بالا کوہاٹ . @
21/08/2024
20 29.
ژوب میں زاہـ ریـن پر ف ئر نگ اللہ کی کرم سے بـ چ گئے🛑
ھم اس ڈرائیور کو سلو ٹ پیش کرتے ھے شـاباش شـیروں 💞
اس ویڈیو نے بہت زیادہ رلایا ہے😭🥀ہائے میرا مظلوم حسین علیہ السلام😭
جہاں عشق ہے
وہیں کربلا 🥀😭
پانی کے لیے تڑپنا وہ بھی مچھلی کی طرح کبھی یہاں بھاگنا کبھی وہاں بھاگنا یہ اپنے لیے پانی تلاش نہیں کر رہے بلکہ جو لوگ مولا حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے جا رہے ہیں ان کے لیے سبیل کا پانی کا انتظام کر رہے ہیں اپنے وزن سے زیادہ بالٹیاں سر پر اٹھا کر مولا کے زائرین کو پانی پلا رہی ہے اور بچے کی کوشش ہے کوئی یہاں سے پیاسا نہ جائے یہ عشق کی ایسی منزل ہے جو کہ صرف شریف ماؤں کی بیٹیاں بیٹے ہی ایسا کر سکتے ہیں یہ وہ اس کی سیڑھی ہے جہاں پہ پہنچنے کے لیے اپ کو برسوں انتظار کرنا پڑتا ہے تب اہل بیت کے بچے یہ معرفت فورا حاصل کر لیتے ہیں ماں کے پیٹ میں کیونکہ جہاں پہ نادِ علی ع پڑھ کے جو بچوں کو دودھ پلائیں ایسی مائیں سلامت رہیں
میں شیعہ ہو آپ سنی ہم آپ کے مقدسات کا احترام کرے اور آپ ہمارے مقدسات کا احترام کرے۔ آپ اپنے فقہ کے مطابق ہاتھ باندھ کر نماز پڑھ لے ہم ہاتھ کھول کر نماز پڑھ لینگے۔دوشمن پاکستان ملک پر حملہ کرینگے ہم مل بیٹھ کر اس کا مقابلہ کرینگے۔ اور دشمن کو ایک ساتھ نیست و نابود کرینگے۔
قائد شہید کا پیغام یہی تھا مسلمانوں کا وحدت کے بغیر گزارا ممکن نہیں۔
شہید سید عارف حسین الحسینی @
زائرین امام حسینؑ کی خدمت کرتے خادمین کے ساتھ ایک تجربہ کیا گیا کہ دس لاکھ دینار ان خادموں کو دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ جاؤ گھر چلے جاؤ ، یہ خدمت نہ کرو ۔
آگے سے پیسے واپس کر کے اور رو کر کہتے کہ پوری دنیا بھی ہمیں دے دو پھر بھی امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کرنا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔
#اربعین
12/08/2024
خبردار ہوشیار
جتنے اورکزئی والے ھیں حاص کر مرائی کریز کلایہ ابی شل کڈہ پنزاڑی وغیرہ یہ دو بندے جو داڑھی والا ھے اس کا نام غلامد علی ھے جس کا تعلق پاراچنار زیڑان چینہ گاؤں سے ہے
دوسرا بلو کپڑوں والا جس کا نام نجمل ھے کرم شھداء اور زحمیوں کے نام پر چندہ اکٹھا کرنے نکلے ہے اور اج کچہ پکہ میں کسی نے دیکھے ہیں برائے کرم ہمارا کوئی اس قسم کے چندہ کرنے کا ارادہ نہیں ھے تو لھذا جس کو بھی مل جائے ان کو پولیس کے حوالے کریں شکریہ
اورکزئی سترسم ،پیڑا، #نانوکی میں ہونے والے مـ جالس عـ زاء سے کا پیـغام 🕊️⛓️😭
゚viral @
08/08/2024
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ جناب علامہ راجہ ناصر عباس صاحب کے زیر نگرانی آج سنی اتحاد کونسل کے سربراہ سید حامد رضا صاحب ، پی ٹی آئی کے سینئر اراکین شہریار آفریدی صاحب ، مولانا نسیم شاہ صاحب ، یوسف خان صاحب ، ایم این اے کرم حمید حسن صاحب کا پاراچنار دورہ
اس موقع پر وفد نے مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں سپریم لیڈر علامہ فدا حسین مظاہری ، سمیت علماء کرام ، سیکرٹری انجمن حسینیہ بمعہ اراکین ، صدر تحریک حسینی بمعہ اراکین اور مختلف شعبوں سے وابستہ افراد کے ساتھ ملاقات کی اور شہداء کیلئے اجتماعی فاتحہ پڑھی اور غم زدہ خانوادہ کیلئے تعزیت بھی پیش کی۔ وفد کے ساتھ کمشنر کوہاٹ ، ڈپٹی کمشنر کرم ، ڈی پی او کرم ، سمیت دیگر ضلعی انتظامیہ کے آفیسرز بھی موجود تھے
مقررین نے مرکزی امام بارگاہ پاراچنار میں خطاب بھی فرمائیے اور پائیدار امن و امان اور علاقائی صورتحال کو بہتر بنانے پر زور دیا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.