JaMiat Ka Shehzada
Maulana Fazal Rehman ka Sipahi !!!
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وانا اور خیبر میں جرگہ شرکاء پر تشدد کی مذمت
ریاست قبائل کی بات سنے،تشدد اور فائرنگ سے حالات مزید خراب ہونگے،مولانا فضل الرحمان
وانا اور خیبر میں قبائل پر ہونے والا تشدد قابل مذمت ہے،مولانا فضل الرحمان
حکومت اور ریاست حالات خراب نہ کریں،مولانا فضل الرحمن
تشدد سے تحریکیں ختم نہیں ہوتیں بلکہ مزید ابھرتی ہیں،مولانا فضل الرحمان
مذاکرات سے مسائل حل کئے جائیں،مولانا فضل الرحمان
جرگے ،مظاہرے ،دھرنے جمہوریت کا حسن ہیں ،معلوم نہیں حکومت اتنی خوفزدہ کیوں ہو جاتی ہیں،مولانا فضل الرحمان
جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان
زخمیوں کو فوری طبی امداد دی جائے،مولانا فضل الرحمان
دعا گو ہوں اللہ پاک زخمیوں کو جلد صحت دے،مولانا فضل الرحمان
04/09/2024
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام خط
وفاقی شرعی عدالت کے سودی نظام ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف مختلف بنکوں کی اپیلوں کو جلد نمٹانے کی اپیل ۔متن
22/08/2024
Khatme Nabuwwat Zindaabad 💓💓 💪!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000