SAQIB Pathan Official
�CRYPTO ALL �TOKEN� COIN� BUY/SEEL AXCHANGE �AVAILABLE�
🥰🥰🥰
30/03/2026
سردریاب کی لہروں میں چمکتا سونا
رنگین کشتیوں کا یہ دلکش نظارہ
ڈوبتے سورج کی دھیمی دھیمی روشنی
چارسدہ کا فخر، یہ ہمارا سردریاب پیارا
اللہ پہ رکھ یقین تو راستے بنتے جائیں گے
اندھیری راتوں میں بھی چراغ جلتے جائیں گے
جو چھوڑ دے فکر زمانے کی اس کے لیے
رب کے کرم سے در کھلتے جائیں گے
اکیلے پن سے ڈرنا چھوڑ دیا میں نے،
کیونکہ رب قریب ہو تو کمی نہیں،
محفلیں شور دیتی ہیں صرف،
تنہائی میں اللہ کی کمی نہیں۔
SAQIB PATHAN OFFICIAL 🥰🥰🥰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000