KPK Special Person
General group KPK Special person
نام افتخار یوسفزئی اسپیشل فرسن لوئر دیر
03449137678
لوئر دیر ڈی او کہتے ہیں کہ کلاس فور کے پالسی واضح نہیں ہیں ۔لوئر دیر میں معزور افراد 25 کلاس فور کے ویکنسی خالی ہیں بہت عرصے سے۔اپ صاحبان مہربانی کرکے کلاس فور اسپیشل فرسن کیلئے جو پالیسی واضح کریں -اور ڈی ای او لوئر کو ہدایات جاری کریں کہ اس پر جلدی از جلد معزور افراد کو بھرتی کریں
آپ کیلئے دعا گو افتخار یوسفزئی اسپیشل فرسن لوئر دیر
لوئر دیر میں معزور%2 کوٹہ پر عملدرآمد نہیں ہیں
ایجوکیشن آفس میں 25 کلاس فور ویکنسی خالی بہت عرصے سے لکین معزور افراد بھرتی نہیں کرتی ہیں
پئنانس ڈیپارٹمنٹ سے این او سی بھی ملیں ہیں لکین ڈی ای او ٹال مٹول کرتا ہے
ہم تک گئ ان دفتروں کے چکر لگانے پر ہر کہلی کچہری بات کرتا ڈی سی صاحب کئ میٹنگ کی لکین ابھی تک ہمیں ریلیف نہیں ملا
********** افتخار یوسفزئی اسپیشل فرسن لوئر دیر
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa #
14/12/2025
14/12/2025
ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر جناب رفیق خان مہمند صاحب کے کاوشوں کے نتیجے میں الحمدوللہ خصوصی افراد کا دیرینہ مطالبہ معاون آلات کی فراہمی کے لئے درخواستیں طلب کی گئ۔انشااللہ بہت جلد دو فیصد جاب کوٹہ سسٹم پر بھرتیوں کا عمل بھی شروع ہو گا اور خصوصی افراد کی قانون سازی بھی خصوصی افراد کے امنگوں کے مطابق ہوگی۔ہماری دعا ہے اللّٰہ پاک ڈائریکٹر صاحب کو مزید ترقی اور کامیابی عطا فرمائے
12/12/2025
12/12/2025
خیبرپختونخوا کے خصوصی افراد سے درخواستیں آن لائن مطلوب ہے
03/12/2025
آج 3 دسمبر یوم معزور جوش و خروش سے منایا گیا
18/11/2025
معذور ہونے کے باوجود حلال روزی کما رہا ہے اللّٰہ تعالیٰ بچے کی روزی اور عمر میں برکت عطا فرمائے
18/11/2025
3 December tk CM kpk time do spical person ko
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
12345678