Medical information and with Islamic Video
Skin Specialist
Hair transplant
Micro Needling
whitening injections
Hair transplant
Hydra facial
Exosome
Advance laser Surgery
chemical peel
Dr Meraj ur Rehman Dawar/Skin specialist
Skin disease expert
Hair removal expert
Whitening injection
Micro needling expert
Chemical peel expert
Exosome expert
Clinic location,,, Near Saif town height old Bara VIP guest house University town peshawar
Contact number,,03369156177
Has dar na na waree gham ba pa zarh ware Karan Khan کرن خان Afsar Afghan
22/03/2026
Eid Mubarak to All Muslim
23/02/2026
*ڈاکٹر مہوش* کوہاٹ کے DHQ ہسپتال میں بطور میڈیکل آفیسر خدمات انجام دینے والی ایک باہمت، باوقار اور انسان دوست ڈاکٹر
ایمرجنسی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد وہ گھر واپس جا رہی تھیں تھکی ہوئی تھیں، مگر مطمئن تھیں کہ آج بھی انہوں نے کئی جانیں بچانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ مگر انہیں کیا خبر تھی کہ یہ ان کی زندگی کی آخری ڈیوٹی ثابت ہوگی۔
ان کا "قصور" صرف یہ تھا
کہ انہوں نے ایک شخص سے کہا:
یہ خواتین کا چیک اپ ایریا ہے، آپ براہِ کرم باہر مردوں کی انتظار گاہ میں تشریف رکھیں۔ آپ کی مریضہ کا چیک اپ مکمل ہو کر باہر آ جائے گی۔
یعنی انہوں نے ہسپتال کے ضابطے اور خواتین کی پرائیویسی کا احترام یقینی بنانے کی کوشش کی۔
مگر اس معمولی سی بات پر اس شخص نے باہر جا کر گھات لگائی اور ڈیوٹی سے واپسی پر ڈاکٹر صاحبہ کا راستہ روک کر ان پر سات گولیاں چلا دیں، جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہو گئیں۔
*ڈاکٹر مہوش* کا گناہ صرف یہ تھا کہ وہ اپنے فرض پر قائم رہیں۔
اگر فرض ادا کرنا جرم ہے، تو پھر اس معاشرے میں کون محفوظ ہے؟🥲
2016 میں جاپان کے سائنسدان یوشینوری اوسومی کو نوبل پرائز ملا کیونکہ انہوں نے "آٹوفیجی" کا تصور پیش کیا۔ ان کی تحقیق کے مطابق جب انسان طویل وقت تک بھوکا رہتا ہے، تو جسم کے اندر موجود زندہ خلیے (Cells) اپنے اندر موجود کچرے، زہریلے مواد اور مردہ خلیوں کو کھانا شروع کر دیتے ہیں۔ اس طرح جسم کی اندرونی صفائی ہو جاتی ہے اور کینسر جیسی بیماریوں کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔
۔۔۔
3. دماغی صحت اور یادداشت
سائنس کہتی ہے کہ روزے کے دوران جسم میں ایک خاص پروٹین BDNF (Brain-Derived Neurotrophic Factor) کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ یہ پروٹین دماغ کے نئے خلیے بنانے اور یادداشت کو تیز کرنے میں مدد دیتا ہے۔ روزہ رکھنے سے ذہنی دباؤ (Stress) اور بے چینی (Anxiety) میں بھی کمی آتی ہے۔
۔۔۔
کینسر سے بچاؤ: (آٹوفیجی کے ذریعے)
ذہنی تیزی: (دماغی خلیوں کی نشوونما)
دل کی صحت: (کولیسٹرول میں کمی)
۔۔۔
گرمی کی تپش عارضی ہے، لیکن اللہ کی نافرمانی کا بوجھ مستقل۔ روزہ نہ رکھ کر ہم کسی اور کا نہیں بلکہ اپنا نقصان کر رہے ہیں۔ ابھی وقت ہے، توبہ کریں اور اس رمضان کو اپنی زندگی کا بہترین رمضان بنائیں۔"
۔۔۔
"اور تمہارا روزہ رکھنا تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔" (القرآن
Dr Meraj ur Rehman Dawar Dermatologist/Skin Specialist
Advance laser Surgery
Exosome
Whitening injection
Hair transplant
PRP PRGF
Hydra facial
Skin disease expert
Shahid Bettani Asadullah Khan Ahmad Ahmad Farid Gul Discover Pakistan Charsadda City TPD Urdu Jahanzeb Jahan Geo News Urdu Waziristan News Updates news Bannu
01/01/2026
With Discover Pakistan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
INFORMATIONANDAESTHETICANDHAIRTRANSPLANTEXPERT