KPK Police Tiger
kpk Police Zindabad
19/09/2026
"بزدلانہ کارروائیاں پشاور پولیس کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔" سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد
سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد کا متنی چوکی سرہ خاورہ کا دورہ
بارودی دھماکے سے متاثرہ چوکی کے تعمیراتی کام اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا، ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اور سکیورٹی مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
Veduo ko zyada se zyada sher kare
19/09/2026
بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او پڑانگ مصور خان کو اعزاز! 🚨
چارسدہ: نے #ایس ایچ او تھانہ پڑانگ سب انسپکٹر مصور خان کو بہترین کارکردگی پر توصیفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔
🏅 کارکردگی کا اعتراف، فرض شناسی کو سلام!
محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا اعتراف، پولیس جوان کے لیے اعزاز کا لمحہ۔
Charsadda Police
19/09/2026
پولیس خدمت، فرض شناسی اور بہترین کارکردگی کا اعتراف
سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد صاحب کے ہاتھوں بہترین کارکردگی پر انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا حصول بھی فخر ہے۔ یہ اعزاز رشید خان کو عوام کی خدمت، امن و امان کے قیام اور فرض کی ادائیگی میں مزید جوش و جذبے کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب ہے۔
وردی صرف پہچان نہیں، عوام کی خدمت اور حفاظت کا عہد ہے۔
Rasheed Khan
کوہاٹ حملہ، 20 گھنٹے بعد بھی آپریشن مکمل نہ ہوسکا
فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری
کوہاٹ دھماکے کی CCTV ویڈیو
کوہاٹ پولیس لائنز کے قریب مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے کی CCTV ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
ویڈیو میں دھماکے کے وقت کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے میں جانی نقصان اور متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ایس پی کوہاٹ صدر سرکل روح الامین (سابق ایس پی خیبر) کوہاٹ دہماکے میں زخمی ہونے کے بعد حوصلے کے ساتھ بندوق اٹھائے ہوئے زخمی حالت میں موجود ہے۔
18/09/2026
🏆 بہترین کارکردگی پر شاندار اعزاز
ایس ایچ او تھانہ بڈھ بیر ملنگ جان خان نے فرض شناسی، پیشہ ورانہ مہارت اور بہترین کارکردگی کا ایک اور قابلِ فخر مظاہرہ کرتے ہوئے اعلیٰ پولیس حکام کی جانب سے خصوصی اعزاز حاصل کرلیا۔
سی سی پی او پشاور میاں سعید کی جانب سے ایس ایچ او ملنگ جان خان کی نمایاں کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں ایک لاکھ روپے نقد انعام اور توصیفی سند سے نوازا گیا۔
یہ اعزاز نہ صرف ان کی انتھک محنت، دیانت داری اور فرض سے وابستگی کا اعتراف ہے بلکہ اس بات کا واضح ثبوت بھی ہے کہ محنت، بہترین کارکردگی اور عوام کے تحفظ کے لیے خلوصِ نیت سے انجام دی جانے والی خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
ایس ایچ او ملنگ جان خان کو یہ شاندار اعزاز حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
دعا ہے کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے، عزم اور پیشہ ورانہ صلاحیت کے ساتھ عوام کی خدمت اور امن و امان کے قیام میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں۔
👏 شاباش ملنگ جان خان — آپ کی کارکردگی قابلِ تحسین اور حوصلہ افزائی کے لائق ہے۔
18/09/2026
تخت بھائی۔۔۔
تخت بھائی کے علاقہ ھاتھیان ضلع مردان کے بہادر گھرانے کا ایک اور بہادر پولیس آفیسر ایس پی ٹریفک اکبر خان شینواری کوہاٹ دھماکے میں شہید ہوگئے۔۔۔۔
ہاتھیان کی فضاء سوگوار۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک اس کی شہادت قبول کریں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء کریں۔۔۔امین
ریکی ماڈل ناون کیس: ایس ایچ او خالد آفریدی اور اسٹاف ڈمپر سے حادثے میں بال بال بچ گئے...
Category
Website
Address
Peshawar
07860
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when KPK Police Tiger posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.