pak wtan

pak wtan

Share

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎,

16/05/2026

رات 11 بجے کے ہیڈ 16 مئ 2026

16/05/2026

دستاویزات کے مطابق انمول عرف پنکی کے لاہور میں موجود کرائے کے گھر کا معاہدہ 300 روپے والے اسٹام پیپر پر 11 ماہ کے لیے کیا گیا۔

دستاویزات کے مطابق کرایہ نامہ طاہر نامی شخص کے نام پر تیار کرایا گیااور ایڈوانس کے طور پر 90 ہزار روپے دیے گئے جبکہ مہینےکاکرایہ 45 ہزار طے ہوا تھا

16/05/2026
16/05/2026

آئی پی ایل کا فائنل 31 مئی کو بھارتی شہر احمد آباد میں شیڈول ہے۔

16/05/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت415 روپے جس میں120روپےکی صرف لیوی شامل ہے، پیٹرول پر 50 روپے سے زیادہ مزید ٹیکسز شامل ہیں۔
اسلام آباد میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ حکومت کہتی ہے عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھ گئیں، وزیراعظم کہتےہیں دل پرپتھر رکھ کر پیٹرول کی قیمت بڑھا رہے ہیں۔
حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ دیگر ملکوں میں پیٹرول کی قمیت میں اضافہ نہیں ہورہا،پاکستان میں ہو رہا ہے، پیٹرول قیمت کوکم کیا جائےاس کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں۔

Photos from Give news 's post 16/05/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Peshawar