Peshawar Front

Peshawar Front

Share

◾️News Updates | Current Affairs | Peshawar ki awaz | Pakistan Development | Pakistan Hamesha zendabad

Photos from Peshawar Front's post 16/08/2026

گڑھی عطاء محمد میں اندھا دھند فائرنگ، 4 ملزمان گرفتار

سی سی پی او ڈاکٹر میاں سعید احمد کے احکامات پر ایس پی صدر کی نگرانی میں پولیس نے وائرل فائرنگ ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی۔

پولیس ٹیموں نے مسلسل چھاپہ زنی کے دوران عاصم، علی، داد خان اور کاشف کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا، دیگر نامزد ملزمان نے عدالت سے قبل از گرفتاری ضمانت حاصل کرلی۔

سی سی پی او پشاور نے کہا کہ قانون شکن عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

16/08/2026

چمکنی تھانے کی حدود فروٹ منڈی میں رہزنوں نے تاجر سے 90لاکھ چھین لئے

15/08/2026

فحاش ٹیک ٹاکر عائشہ عرف گیلامنہ کو ق تل کیا گیا ۔ خبر

15/08/2026

ہوائی فا,ئرنگ کے شوقین افراد یہ وڈیو لازمی دیکھیں اور سوچیں ہم اپنے شوق کے لئیے کیسے گھر اجاڑ دیتے ہیں .

13/08/2026

دہ جاہلیت آخری درجہ کے یو افسوس

13/08/2026

چارسدہ پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی
شہید مولانا ایدریس کے قاتل گرفتار

12/08/2026

پشاور کا ایک مشہور فیس بک گروپ ہے جو اسلحے کے نمائش 2 دن سے جاری ہیں۔ پولیس کے رٹ کو چیلنج کیا ہوا ہے ایڈمن اور اس کا مین سہولت کار ہے اور اس مقابلے میں شامل پڑھے لکھے نوجوانوں ہے جو پشاور اور مضافات کے علاقوں کے لوگوں ہے
ایک یہ واضح ہو گیا ہے پشاور میں غیر قانونی اسلحہ کافی زیادہ ہے
پولیس اور FIA ان کے خلاف کاروائی کریں۔

12/08/2026

مردان کے ایک سرکاری کالج کے لیکچرار سلطان زیب کی جانب سے ریاستی اداروں اور فیلڈ مارشل سے متعلق مبینہ اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹس کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق معاملہ حکام کے علم میں آنے کے بعد لیکچرار کی جانب سے حلفی بیان کے ذریعے معذرت کی گئی۔

11/08/2026

وزیر اعلی صاحب رازی، 🫩
دہ بائیک والا سوک وو 🙄

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Peshawar