Fazal Din Journalist
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fazal Din Journalist, kinal Road, Danish Abad, Peshawar.
02/11/2025
پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے کے مال خانے میں پڑا بارودی مواد پھٹنے سے دھماکہ ہوا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق پرانا بارودی مواد اچانک پھٹ گیا۔
دھماکے کے بعد تھانے میں موجود باقی ایمونیشن کو بھی آگ لگ گئی، جس سے مزید دھماکے ہو رہے ہیں۔
قیدیوں اور عملے کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ دہشت گردی کا واقعہ نہیں ہے۔
پاک افغان طور خم بارڈر کھل گیا،افغانیوں کی واپسی
غیر قانونی مقیم افغانیوں کا اب پاکستان میں رہنا نا ممکن!
09/10/2025
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا
مشتاق احمد خان نے کہا کہ انہوں نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر سفر کے دوران 19 ستمبر کو اپنا استعفیٰ بھیجا
اسلام آباد: سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دے دیا۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی سے استعفیٰ دینے کی تصدیق کی۔
پروگرام کے میزبان اور سینیئر صحافی حامد میر نے مشتاق احمد خان سے پوچھا کہ ان کا سیاسی اسٹیٹس کیا ہے، جس میں انہوں نے جواب دیا کہ انہوں جماعت اسلامی سے استعفیٰ دیا ہے۔
مشتاق احمد خان نے کہا کہ انہوں نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر سفر کے دوران 19 ستمبر کو اپنا استعفیٰ بھیجا، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہیں اب تک اس استعفی پر کوئی جواب نہیں ملا۔
مشتاق احمد خان نے استعفے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا تنظیم کی اپنی حدود ہوتی ہیں اور بعض اوقات آپ آزادانہ کام کرتے ہیں، میں چاہتا ہوں کہ میں کھل کر انسانی حقوق، جمہوریت، آزاد میڈیا، ڈاکٹر عافیہ، فلسطین اور فیڈریٹنگ یونٹس کے دستوری حقوق کی جدوجہد کروں۔
08/10/2025
علی آمین گنڈا پور نے ساری سوشل میڈیا سے اپنی پوسٹ کیوں ڈیلیٹ کی
08/10/2025
Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) founder Imran Khan has decided to replace Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Ali Amin Gandapur.
Imran Khan has officially issued directives to the party to remove Gandapur from his position and has nominated Suhail Afridi as the new Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa.
According to PTI spokesperson Rai Salman, the decision was communicated by Imran Khan to party leaders during the hearing of the Toshakhana case.
30/09/2025
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی تبدیلی آگئی ہیں،
لیڈی ریڈنگ ھسپتال میں 10 ہزار روپے کمرے کا کرایہ ہوگا
Fugitive Escapes as Armed Men Sn**ch Him from Police Custody at Khyber Teaching Hospital: Sources
طیارہ فرانس سے
پائلٹ جاپان سے
شکتی بگوان سے
اورجنگ پاکستان سے 🤣🤣
اس بار چاۓ نہیں شٹینگ پلائینگے
اختر د ٹولو مبارک شہ
کہ مسافر وی
کہ پہخپل وطن کی وینہ.
01/03/2025
1st March 2025. رمضان کا چاند نظر آگیا ہے. مگر پاکستان کی ٹکنالوجی اسے دیکھنے سے قاصر ہے . میری طرف سے اس ٹکنالوجی پر لعنت.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Peshawar
25120