New life Drugs Rehabilitation Hospital

New life Drugs Rehabilitation Hospital

Share

نیو لائف منشیات ہسپتال۔ رابطہ نمبر 03009332666 / 03149380383

11/12/2025

Patients Review

Photos from New life Drugs Rehabilitation Hospital 's post 05/12/2025
05/12/2025
Photos from New life Drugs Rehabilitation Hospital 's post 01/11/2025

🌿 نیو لائف فاؤنڈیشن منشیات اسپتال 🌿
📍 نزد پشتہ خارہ پولیس اسٹیشن، پشاور
📞 0300-9332666 / 0314-9380383

آج نیو لائف فاؤنڈیشن کے چیئرمین جناب فاروق آفریدی نے منشیات کے نقصانات اور نشہ سے ہونے والے سماجی و جسمانی تباہی پر ایک خصوصی لیکچر دیا۔
انہوں نے کہا کہ:

> "نشہ ایک عادت نہیں بلکہ ایک بیماری ہے، اور اس کا علاج ممکن ہے۔ ہمیں اپنے نوجوانوں کو آگاہی اور حوصلہ دینا ہوگا، نہ کہ انہیں اکیلا چھوڑنا۔"

نیو لائف فاؤنڈیشن میں ایسے تمام مریضوں کے لیے بہترین علاج، کونسلنگ، اور خاندانی سپورٹ سسٹم موجود ہے۔
آئیں، نشہ سے پاک معاشرہ بنائیں۔
💚 نشہ چھوڑیں، زندگی اپنائیں! 💚

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar
25000