pashtoon updates
For New Updates Follow Our Pages .
شیخوپورہ میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن طلبہ نے 27؛ستمبر کو ہونے والے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے لانگ مارچ کی تیاریاں شروع کر دیں ۔
31/08/2026
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر خواتین کے لیے EV بائیکس سکیم کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔
اس اہم منصوبے کے تحت صوبے کی کالج اور یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ ساتھ ملازمت پیشہ خواتین کو مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی، جبکہ اس سکیم کے فیز 1 کا آغاز جلد کیا جائیگا۔
31/08/2026
درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کروانے کیلئے *ایڈووکیٹ غلام مصطفیٰ خان بلوچ صدر انصاف لائرز فورم اسلام آباد ریجن،* اور انصاف لائرز فورم ٹیم اور چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر آج پھر سپریم کورٹ پیش ہوئے،
رجسٹرار سے ملاقات ہوئی،
مگر رجسٹرار کی جانب سے کہا گیا کہ 16 ستمبر سے پہلے توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر نہیں ہوسکتی.
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے پہلے مریم سرکار نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات کم کرنا شروع کردئیے،
صفائی ستھرائی کے لئے ستھرا پنجاب اتھارٹی بنادی اب لاہور میں بلڈنگ کنٹرول کا اختیار میٹروپولیٹن کارپوریشن سے واپس لیکر ایل ڈی اے کو دیا جارہا ہے.
بلدیاتی انتخابات ہونے کے بعد بلدیاتی اداروں کے پاس صرف ڈیتھ اور برتھ سرٹیفکٹس جاری کرنے کا اختیار بچ جائیگا. ذرائع
لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا آخری ہفتہ.
سات ستمبر 2026 سے پیر کے روز سے لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر 24 سنگل بینچ کیسز کی سماعت کرینگے.
روٹین کے کیسز بھی سماعت کے لیے مقرر ہونگے.
فارم 47 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ چین پر اخراجات کی تفصیلات کےلیے مراسلہ جاری.
ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے فارم 47 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور پرنسپل سیکرٹری کو مراسلہ جاری کیا.
فارم 47 وزیراعلیٰ پنجاب کے دورۂ چین پر کتنا سرکاری خرچ آیا؟
مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں.
چین جانے والے وفد میں کون کون شامل تھا؟
مکمل نام، عہدے اور منظوریوں کا ریکارڈ بھی دیا جائے. مراسلہ
31/08/2026
سابق وزیرِاعلیٰ علی امین گنڈاپور کی جانب سے لانگ مارچ تیاریاں شروع۔
آج پہاڑپور ضلع میں 27 ستمبر کے حوالے سے ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف کا کراچی جلسے کے این او سی کا فیصلہ آج شام متوقع ہے ،
فیصلے کے بعد قیادت اگلا لائحہ عمل دے گی ۔
31/08/2026
🚨 عمران ریاض خان کا بڑا بیان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
25000