Ata Ullah Afridi:Future doctor

Ata Ullah Afridi:Future doctor

Share

Doctor to be soon . MBBS at Nowshera Medical college
MS4/5. Education ,Health and Motivation

06/06/2025

عیدالاضحیٰ مبارک 🌙

میری طرف سے اہلِ اسلام کو
قربانی، محبت اور اتحاد کے اس پُرمسرت موقع پر، آپ کو اور آپ کے خاندان کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔

اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے
اور آپ کے گھروں میں خوشیاں، امن و سکون، اور بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔
آمین! 🤲🏻
🕌🇵
عطاء آفریدی ۔

22/05/2025

پی ڈی اے این ایم سی کی طرف سے ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ، جناب مستجاب خان کے دفتر میں ایک تحریری شکایت جمع کروائی گئی ہے، جس میں مورخہ 21 مئی کی صبح پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے کی نشاندہی کی گئی ہے۔ شکایت کے مطابق، ایک طالبعلم کا پرس کالج کی بس میں رہ گیا تھا، جو بعد ازاں اسی جگہ سے ملا، تاہم اس میں موجود رقم غائب پائی گئی۔

یہ امر نہایت تشویشناک ہے کہ کالج کی اپنی ٹرانسپورٹ سروس، جو محض طلبہ کے لیے مخصوص ہے، اُس میں بھی ذاتی اشیاء کے تحفظ کو یقینی نہیں بنایا جا سکا۔ اس بات پر سوال اٹھتا ہے کہ اگر بس لاک تھی تو پھر پرس سے رقم کس طرح غائب ہوئی؟

یہ ڈرائیور اور کنڈکٹر کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ بس کو مناسب وقت پر لاک اور ان لاک کریں، اور بس میں موجود اشیاء کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔ اس غفلت کی سختی سے تفتیش ہونی چاہیے۔

پی ڈی اے این ایم سی نے اس معاملے پر ڈین، ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ اور ڈسپلنری کمیٹی سے فوری اور غیرجانبدارانہ انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔ ادارہ واضح کرتا ہے کہ کسی بھی قسم کی کوتاہی یا غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، اور ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

ترجمان، پی ڈی اے این ایم سی

22/05/2025

PDA NMC ❤️

On the request of PDA NMC, the college Engineer, Mr. Amir Khattak, has successfully resolved the air conditioning issue in the girls’ common room/part time study room.

We sincerely appreciate his prompt action and cooperation.

~ Media Cell, PDA NMC

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Dist Khyber
Peshawar