ANP Peshawar

ANP Peshawar

Share

عوامی نیشنل پارٹی پشاور

08/07/2026
08/07/2026

مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف اے این پی کا لویہ جرگہ 13 جولائی کو منعقد ہوگا

صوبائی صدر میاں افتخار حسین کا مختلف رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ، جرگہ میں شرکت کی دعوت دی

صدر اے این پی پختونخوا میاں افتخار حسین کا پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر جنید اکبر، پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایون خان، صوبائی صدر محمد علی باچا، ڈویژنل صدر ملک عظمت، نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی صوبائی چیئرپرسن بشریٰ گوہر اور ٹریڈ یونین مالاکنڈ کے چیئرمین عبدالرحیم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ صوبائی صدر میاں افتخار حسین نےذمہ داران کو لویہ جرگہ میں شرکت کی دعوت دی۔ دعوت کو قبول کرتے ہوئے تمام رہنماؤں نے جرگہ میں شرکت کی یقین دہانی کرائی۔

|

08/07/2026

Molana Khan zeb shaeed

Photos from ANP Peshawar's post 07/07/2026

مولانا خانزیب شھید کے قریبی ساتھی ڈاکٹر طارق کے بھائی کو نامعلوم افراد نے شھید کر دیا۔لاش باجوڑ سکاوٹس کے باہر احتجاج کے طور پر رکھی ہوئی۔
عوامی نیشنل پارٹی پر ایک ہفتے میں یہ تیسرا بڑا حملہ یے۔

محمد طارق

Photos from ANP Peshawar's post 06/07/2026

"امن کی خاطر جو اپنی جان نچھاور کر گئے،
مولانا خان زیب ہمیشہ دلوں میں زندہ رہ گئے۔" 🌹

"شہید کبھی مرتے نہیں، یہ تاریخ کا فرمان ہے،
مولانا خان زیب کا نام آج بھی عزت کی پہچان ہے۔" 🕊️

06/07/2026

"امن کی خاطر جو اپنی جان نچھاور کر گئے،
مولانا خان زیب ہمیشہ دلوں میں زندہ رہ گئے۔" 🌹

"شہید کبھی مرتے نہیں، یہ تاریخ کا فرمان ہے،
مولانا خان زیب کا نام آج بھی عزت کی پہچان ہے۔" 🕊️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawer
Peshawar
ANP